چین کی تائیوان کے اطراف ’لائیو فائر‘ مشقیں، میزائلوں کی آزمائش

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چین کی تائیوان کے اطراف ’لائیو فائر‘ مشقیں، میزائلوں کی آزمائش ARYNewsUrdu

امریکا سے کشیدگی کے دوران چین نے تائیوان کے قریب لائیو فائر مشقوں کا آغاز کر دیا ہے جس مین جزیرہ نما ملک کے اطراف جنگی طیاروں سے بمباری اور روایتی میزائلوں کی آزمائش کی گئی ہے۔

گلوبل ٹائمز ٹیبلوئڈ کے مطابق چھ دن کی فوجی مشقیں منگل کی رات امریکی ایوان نمائندگی کی اسپیکر پیلوسی کے جزیرے پر اترنے کے بعد ہی شروع ہوئیں، جس میں J-20 اسٹیلتھ لڑاکا طیاروں اور روایتی میزائلوں کی آزمائش کی گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Dramas every where,

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کی دھمکی کام نہ آئی، امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر تائیوان پہنچ گئیںچین کے فائٹر طیاروں نے آبنائے تائیوان کو پار کر لیا ہے، چینی میڈیا کا دعویٰ ہاہاہا 😂😂😂😂😂😂😂 چائنہ پر پوری دنیا ہنس رہی ہے China SU-35 ready
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چین کی دھمکی کام نہ آئی امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر تائیوان پہنچ گئیںامریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی چین کی جانب سے سخت انتباہ کے باوجود تائیوان پہنچ گئیں۔فرانسیسی خبر ایجنسی اے ایف پی نے دعویٰ کیا ہے کہ نینسی POTUS es news ko bhe 30 mint ho geya hai wo poch gy hai china ki sub drama bazi dhamki serf topi drama he tha
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چین کی دھمکیوں کے باوجود امریکی اسپیکر نینسی پلوسی تائیوان پہنچ گئیں - ایکسپریس اردونینسی پلوسی مصروف وقت گزاریں گی اور صبح روانہ ہوجائیں گی مزید پڑھیے: expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تائیوان پر آگ سے کھیلنے والے امریکی سیاستدانوں کو اس کی قیمت چکانا ہوگی، چین
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نینسی پلوسی کے تائیوان پہنچنے پر چین کا سخت رد عمل، ایک اور دھمکی دے دیامریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی چین کی جانب سے سخت انتباہ کے باوجود تائیوان پہنچ گئیں مزید پڑھیں: China US GeoNews امریکہ کی بدمعاشی اب نہیں چلے گی عمران خان باہر سے پیسہ لا کر ملک برباد کرنا چاہتا تھا۔ اس لئیے میاں صاحب نے اپنی جان پر کھیل کر پیسہ لندن بھیجا۔🤣🤣🤣
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسپیکر امریکی ایوان نمائندگان کے دورہ تائیوان پر چین کا ردعمل آگیااسپیکر امریکی ایوان نمائندگان کے دورہ تائیوان پر چین کا ردعمل آگیا ARYNewsUrdu China Taiwan USA America امریکی ڈرون کابل کیسے پہنچا سوال تو ہو گا ہم کریں گے آپ کو جواب دینا پڑے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »