چین نے مقامی طور پر تیار کردہ کورونا ویکسین کی منظوری دیدی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

چین کی ڈرگ اتھارٹی نے مقامی دوا ساز کمپنی سینو فارم کی تیار کردہ کورونا ویکسین کی ملک بھر میں استعمال کی مشروط اجازت دیدی ہے۔

چین کی دوا ساز کمپنی سینو فارم کی ویکسین کے دنیا بھر میں ہونے والے ٹرائل کے حوصلہ افزا نتائج سامنے آئے ہیں اور اس حوالے سے کمپنی کا دعویٰ ہے کہ ویکسین نہ صرف محفوظ ہے بلکہ دونوں خوراکیں لینے والوں میں وائرس کے خلاف 99.52 فیصد اینٹی باڈیز کی سطح پیدا ہوئیں۔ چینی کمپنی سینوفارم کی کورونا ویکسین کی پہلے ہی متحدہ عرب امارات اور بحرین میں استعمال کی منظوری دی جاچکی ہے اور دونوں ممالک میں ویکسینیشن کا عمل جاری ہے جب کہ چین میں جولائی 2020 سے ہنگامی استعمال کے تحت ٹرائل جاری ہے۔ سینوفارم کی ایک اور ویکسین کی بھی تیاری جاری ہے تاہم ابھی اس کے نتائج ظاہر نہیں کیے گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

PakistanBlacklistedChineseuniversities

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین: مقامی سطح پر تیار کروناوائرس کی پہلی ویکسین منظورچین کے محکمہ صحت نے کرونا وائرس سے بچاؤ کی مقامی سطح پر تیار پہلی ویکسین کی منظوری دے دی۔ تفصیلات:
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مقامی عدالت نے کالعدم تنظیم کے ذکی الرحمن لکھوی کو سزا سنادیلاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) انسداد دہشت گردی عدالت نے کالعدم تنظیم کے اہم رہنما ذکی الرحمن لکھوی کو 15 سال قید تین لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنادی، جمعہ کے دن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا طیارہ کوالالمپور ایئر پورٹ پر مقامی حکام نے قبضے میں لے لیاپاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کا بوئنگ 777 طیارہ کوالالمپور ایئر پورٹ پر مقامی حکام نے قبضہ میں لے لیا،پرواز پی کے 895 کراچی سے آج کوالالمپور پہنچی تھی۔ اناللہ وانا الیہ راجعون اللہ تبارک تعالیٰ اس ملک خداداد پاکستان کو ابوجہل نیازی اسکے جاہل حواریوں سے نجات عطا فرمائیں پاکستان تحریک انتقام زندہ باد 👏
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی جامعہ نے پہلی مقامی کورونا ویکسین تیار کرلیسعودی عرب کی امام عبدالرحمن یونیورسٹی نے پہلی سعودی کورونا وائرس ویکسین تیار کی ہے۔ اور جلد ہی اسکی کلینکل آزمائش شروع کی جائے گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف سعودی عرب کب جارہے ہیں ؟ مقامی اخبار نے بڑا دعویٰ کر دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )سوشل میڈیا پر گزشتہ کئی روز سے یہ چہ مگوئیاں جاری ہیں کہ سابق وزیراعظم نوازشریف جلد ہی سعودی عرب کا دورہ کرنے جارہے ہیں جو کہ ملک Pulwama attack share this please on every media page
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »