چین کا روس یوکرین جنگ بندی مذاکرات کی حمایت پر زور انسانی امداد کی پیشکش

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چین کا روس یوکرین جنگ بندی مذاکرات کی حمایت پر زور، انسانی امداد کی پیشکش

چین کے سالانہ قانون ساز اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب میں لی نے کہا کہ چین یوکرین میں قیام امن کے لئے عالمی برادری کے ساتھ مل کر مثبت کردار ادا کرنے پر راضی ہے۔ یوکرین کی موجودہ صورتحال کو پریشان کن قرار دیتے ہوئے لی نے کہا کہ اب اہم کام کشیدگی کو بڑھنے یا قابو سے باہر ہونے سے روکنا ہے۔ لی نے کہا کہ چین انتہائی تحمل سے کام کرنے اور یوکرین میں بڑے پیمانے پر انسانی بحران کو روکنے پر زور دیتا ہے۔

”وزراءنے مجھے کہا کہ مبارک ہو ، میں پوچھا کس چیز کی تو کہنے لگے کہ ۔۔“وفاقی وزراءنے طارق بشیر چیمہ کو پنجاب میں تبدیلی سے متعلق کیا خوشخبری سنائی ؟ جانئے انہوں نے مزید کہا کہ چین نے انسانی صورتحال پر پہل کرتے ہوئے یوکرین کو انسانی امداد فراہم کی ہے اور چین یہ کام جاری رکھے گا۔ لی نے یہ بھی کہا کہ متعلقہ پابندیوں سے عالمی اقتصادی بحالی کو نقصان پہنچے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس، یوکرین جنگ بندی میں عدم پیشرفت، کیف مزید ملاقات کے لیے تیار
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین تنازع ۔ جوہری جنگ کا امکان نہیں روسروس کی جانب سے جوہری یونٹ کوالرٹ کرنے پرمغربی ممالک نے روسی جوہری حملے کا خدشہ ظاہرکیا تھا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

یوکرین اور روس کا 12 گھنٹوں کی جنگ بندی پر اتفاق - ایکسپریس اردویوکرین اور روس کے وزرائے خارجہ نے جمعرات کو ترکی میں مذاکرات کے لیے ملاقات پر اتفاق کرلیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دنیا کے سب سے خطرناک اسنائپر کی روس کیخلاف یوکرین آمددنیا کے سب سے خطرناک اسنائپر کی روس کیخلاف یوکرین آمد arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روس کا یوکرین پر حملہ: پولش خواتین انسانیت کی اعلیٰ مثال بن گئیں24 فروری کو روس کی جانب سے حملے کے بعد یوکرینی مہاجرین پناہ لینے کیلئے پڑوسی ملک پولینڈ کا رخ کررہے ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یوکرین روس جنگ: روس یوکرین پر کیمیائی حملہ کر سکتا ہے: وائٹ ہاؤس کا انتباہ - BBC Urduیوکرین کے شہر ماریوپل کے حکام کا کہنا ہے کہ روسی فضائی حملے میں ایک ہسپتال میں بچوں کا وارڈ تباہ ہوگیا ہے۔ صدر زیلنسکی کے مطابق ’بچے ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔‘ ماریوپل ان شہروں میں سے ایک ہے جہاں روس اور یوکرین نے 12 گھنٹی کی جنگ بندی پر اتفاق کیا تھا تاکہ شہریوں کا انخلا ممکن ہوسکے۔ Destroying bio labs with bombing is very dangerous as hazardous pathogens can spread all around and cause unprecedented risk of life. These pathogens have to be contained , deactivated and disposed underground . ♣️ لا إله إلا الله محمد رسول الله ♣️ اللهم صّلِ وسَلّمْ عَلۓِ نَبِيْنَامُحَمد ﷺ وآله وصحبه وسلم تسليماﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ ﷺاللهم صل على محمدﷺ وآله وصحبه وسلم ﷺ♣️ Confess Islam and u mustbe successfulll Jumma Al mubarak
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »