چین نے ہانگ کانگ کیلئے متنازع قومی سلامتی کے قانون کی منظوری دے دی - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

مذکورہ قانون کو ہانگ کانگ کے آئین کے شامل کردیا جائےگا۔ صدارتی آرڈر پر دستخط کے بعد تائیوان نے بھی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ جس کے بارے میں بیجنگ دعوی کرتا ہے کہ اگر ضروری ہوا تو اسے طاقت کے ذریعے اپنے زیر اقتدار لایا جائے۔

چین نے متنازع قومی سلامتی کے قانون کی منظوری دے دی جس کے تحت چینی حکام کو ہانگ کانگ میں تخریبی اور علیحدگی پسندوں کی سرگرمیوں کو روکنے کی اجازت ہوگی۔

اس ضمن میں کچھ تفصیلات فراہم کی گئیں لیکن ہانگ کانگ میں چین کے رابطہ دفتر نے ایک بیان جاری کیا جس میں قانون کے مخالفین کو متنبہ کیا گیا کہ وہ ہانگ کانگ کی قومی سلامتی کی حفاظت کے لیے پارٹی مرکز کے عزم کو غیرسنجیدہ نہ لیں۔ انہوں نے کہا کہ کہ چین نے جس رفتار اور رازداری سے قانون سازی کو آگے بڑھایا ہے اس سے یہ خوف پیدا ہوا کہ بیجنگ نے حساب کتاب سے حکومتی ناقدین کے خلاف جبر کا ایک ہتھیار استعمال کیا ہے، جس میں ایسے افراد بھی شامل ہیں جو محض اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں یا پر امن طریقے سے احتجاج کررہے ہیں۔جس کے بارے میں بیجنگ دعوی کرتا ہے کہ اگر ضروری ہوا تو اسے طاقت کے ذریعے اپنے زیر اقتدار لایا جائے۔

برطانیہ نے چین کی جانب سے ہانگ کانگ میں قومی سلامتی کے قانون کے نفاذ پر ردعمل دیتے ہوئے ہانگ ہانگ کے شہریوں کو شہریت دینے کا عندیہ دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’آج سے چین کا مقصد ہانگ کانگ پر خوف کے ذریعے حکومت کرنا ہے‘سکیورٹی کے نئے قانون کے تحت کسی بھی قسم کی علیحدگی، بغاوت، دہشت گردی یا غیر ملکی افواج کے ساتھ ملی بھگت کے مرتکب شخص کو مجرم قرار دیا گیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چین کی ہانگ کانگ کے قومی سلامتی قانون کی منظوریچین کی نیشنل اسٹینڈنگ کمیٹی نے متفقہ طور پر ہانگ کانگ کے قومی سلامتی قانون کی منظوری دے دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چین نے ہانگ کانگ سے متعلق سکیورٹی قانون منظور کر لیابیجنگ: (ویب ڈیسک) چین نے امریکا اور یورپی ممالک کی مخالفت کو نظر انداز کرتے ہوئے ہانگ کانگ سے متعلق سکیورٹی قانون منظور کر لیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ ، حکومت پاکستان نے چین سے ریلیف مانگ لیااسلام آباد : حکومت پاکستان نے بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کی ادائیگیوں پر چین سے ریلیف مانگ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ ، حکومت پاکستان نے چین سے ریلیف مانگ لیااسلام آباد : حکومت پاکستان نے بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کی ادائیگیوں پر چین سے ریلیف مانگ لیا اور ادائیگیوں کیلئے دوبارہ مذاکرات کی کوشش شروع کردی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انڈیا نے ٹک ٹاک سمیت چین کی 59 موبائل ایپس پر پابندی عائد کردینئی دلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) انڈیا کی جانب سے لداخ میں ہونے والی کشیدگی کے بعد چین کی 59 موبائل ایپس پر پابندی عائد کردی گئی۔ بھارتی حکومت نے 59 چینی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »