چین سے فنڈز لینے کے الزام: 30 بھارتی صحافیوں کے گھر اور دفاتر پر چھاپے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی پولیس نے چین سے فنڈز لینے کے الزام میں 30 صحافیوں کے گھر اور دفاتر پر چھاپے مار کر کاغذات، لیپ ٹاپ اور موبائل ضبط کرلئے۔

تفصیلات کے مطابق مودی سرکار چائنا فنڈنگ کا بہانہ بنا کر میڈیا کا گلا گھونٹنے لگی ، گزشتہ روز نیوز کلک کی رپورٹ کے مطابق 30 صحافیوں کے گھر اور دفاتر پر چھاپے مارے گئے۔

چین کی جانب سے متعدد صحافیوں کو فنڈنگ کا الزام لگا کر بھارت صحافتی تقاضے بھول گیا ، دہلی پولیس نے بھارت کے معروف صحافی ابھیشرشرما کے گھر پربھی چھاپہ مار کر کاغذات، لیپ ٹاپ اور موبائل ضبط کرلئے۔غیرجانبدار صحافت اورآزادمیڈیامودی سرکارکےفاشزم کی بھینٹ چڑھ چکا ہے، فروری 2023 میں مودی مخالف ڈاکومنٹری پر بھارت نے بی بی سی کو انتقام کا نشانہ بنایا تھا جبکہ جنوری 2023 میں آخری آزاد میڈیاچینلNDTV کو بھی مودی سرکار نے گوتم اڈانی کے ذریعے خرید لیا...

سال 2014 میں بھی ورلڈپریس فریڈم انڈیکس میں بھارت140ویں نمبر پر تھا، 2020 میں ایمنسٹی انٹرنیشنل نے حکومتی ہتھکنڈوں سے تنگ آکربھارت میں دفتربندکردیا تھا اور اسی دوران آکسفیم کے دفاتر پر مودی سرکار کی جانب سے چھاپے مارے گئے۔ اب سوال اٹھتا ہے کہ کیا مودی سرکار عالمی میڈیا میں ہندو انتہا پسندی کیخلاف بڑھتی آوازوں پر بوکھلاہٹ کا شکار ہے؟ کیا مودی سرکار ہندوستانی جمہوریت کا گلا گھونٹ کر آمریت قائم کرنا چاہتی ہے؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین سے فنڈز لینے کے الزام: 30 بھارتی صحافیوں کے گھر اور دفاتر پر چھاپےبھارتی پولیس نے چین سے فنڈز لینے کے الزام میں 30 صحافیوں کے گھر اور دفاتر پر چھاپے مار کر کاغذات، لیپ ٹاپ اور موبائل ضبط کرلئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیوز کلک: چین سے فنڈ لینے کے الزام میں انڈین صحافیوں کے گھروں پر چھاپےانڈیا کی پولیس نے منگل کی صبح مبینہ طور پر چین سے فنڈ حاصل کرنے کے الزام میں ’نیوز کلک‘ نامی خبر رساں پورٹل سے منسلک مختلف افراد کے گھروں میں چھاپے مارے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چین کیلیے پروپیگنڈے کے عوض رقم لینے کا الزام، صحافیوں کے گھروں پر چھاپےصحافیوں نے امریکی کھرب پتی نویلے رائے سنگھم سے رقوم وصول کیں، اہلکار بھارتی وزارت داخلہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ویویک اوبرائے سے فراڈ کرنے والا سابق بزنس پارٹنر گرفتارسنجے ساہا پر الزام ہے کہ اس نے بزنس کے نام پر اداکار سے ڈیڑھ کروڑ کی رقم بٹوری اور اسے ذاتی کاموں کیلئے استعمال کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اینٹی کرپشن کا چھاپہ:علی امین گنڈاپور کے گھر سے امدادی سامان برآمدڈیرہ اسماعیل خان (ڈیلی پاکستان آن لائن) پی ٹی آئی کے رہنما علی امین گنڈاپور کے گھر پر اینٹی کرپشن نے چھاپہ مارا اور متاثرین کی امداد کا سامان برآمد کرلیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کے اجے جڈیجا افغانستان کی کرکٹ ٹیم کے کنسلٹنٹ کوچ مقررکابل ( بی این اے ) سابق بھارتی کپتان اجے جڈیجا افغانستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے قومی ٹیم کے کنسلٹنٹ کوچ مقرر کیے گئے ہیں اور انہوں نےورلڈ کپ کے لیے افغانستان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »