چین بھی طالبان حکومت سے رابطے کے لئے تیار۔۔۔ایران نالاں کیوں؟؟

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چین نے کہا ہے کہ افغانستان میں تعمیر نو کے لئے طالبان کی حکومت ایک اہم قدم ہے

تفصیلات کے مطابق چین نے واضح کیا ہے کہ وہ افغانستان کی نئی حکومت کے ساتھ رابطے برقرار رکھنے کے لیے تیار ہے اور یہ تعمیرِ نو کے لیے ایک اہم قدم ہے ۔ تاہم ایران کے ایک اعلیٰ سکیورٹی اہلکار کا کہنا ہے کہ ایران میں طالبان کی جانب سے جامع حکومت کی تشکیل میں ناکامی اور بیرونی مداخلت تشویش کا باعث ہیں۔.

تفصیلات کے مطابق چین نے واضح کیا ہے کہ وہ افغانستان کی نئی حکومت کے ساتھ رابطے برقرار رکھنے کے لیے تیار ہے اور یہ تعمیرِ نو کے لیے ایک اہم قدم ہے ۔ تاہم ایران کے ایک اعلیٰ سکیورٹی اہلکار کا کہنا ہے کہ ایران میں طالبان کی جانب سے جامع حکومت کی تشکیل میں ناکامی اور بیرونی مداخلت تشویش کا باعث ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس کی طالبان حکومت کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے شرط عائدروس کی طالبان حکومت کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے شرط عائد ARYNewsUrdu 😂😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روس نے طالبان حکومت کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے شرائط رکھ دیں۔روس نے طالبان حکومت کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے شرائط رکھ دیں۔ TalibanGovt Afghanistan Russia RussianFM SergeyLavrov FormationCeremony mfa_russia GovernmentRF mfa_afghanistan suhailshaheen1 Zabehulah_M33
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

طالبان حکومت کے سربراہ ملا محمد حسن اخوند کون ہیں؟ اہم معلومات سامنے آگئیںکابل(ڈیلی پاکستان آن لائن)ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کی جانب سے اعلان کیا گی ہے ملا محمد حسن اخوند نئی حکومت کے سربراہ ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق ملا محمد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

طالبان کی عبوری حکومت کے اعلان پر امریکا کا تشویش کا اظہار | Abb Takk NewsAag to pta nahi kis kis Lagi hy
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

افغانستان : چینی سفیر کی طالبان کے سیاسی دفتر کے نائب سے ملاقات
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چینی سفیر کی طالبان کے سیاسی دفتر کے نائب سے ملاقات اہم امور پر تبادلہ خیال06:14 PM, 7 Sep, 2021, بین الاقوامی, کابل: افغانستان میں چینی سفیر نے طالبان کے سیاسی دفتر کے نائب سربراہ مولوی عبدالسلام سے ملاقات کی ہے۔ ترجمان افغان
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »