چین کایوم یکجہتی کشمیر سے قبل مسئلہ کشمیر پر اپنے موقف کا اعادہ

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Read More : Newsonepk KashmirBleeds KashmirResolution کشمیرپکارےآزادی KashmirDay KashmirSolidarityDay StandWithKashmir

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ہوا چن ینگ نےگزشتہ روز بیجنگ میں آن لائن بریفنگ میں کہا کہ مسئلہ کشمیر پر چین کا موقف واضح ہے۔

انہوں نے کہا کہ چین بھارت اور پاکستان کے ہمسائے کے طور پر دونوں ملکوں پر زور دیتا ہے کہ وہ تنازعہ کو مذاکرات کے ذریعے پرامن طور پر حل کریں اور باہمی طور پر علاقائی امن واستحکام برقرار رکھیں۔ چین اور پاکستان کے درمیان پروازوں کی بحالی کے حوالے سے ہوا چن ینگ نے کہا کہ چین اور پاکستان نے ہمیشہ ایک دوسرے کی بھرپور حمایت کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کایوم یکجہتی کشمیر سے قبل مسئلہ کشمیر پر اپنے موقف کا اعادہچین کایوم یکجہتی کشمیر سے قبل مسئلہ کشمیر پر اپنے موقف کا اعادہ China KashmirSolidarityDay KashmirIssue ForeignOffice Statement StandWithKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یوم یکجہتی کشمیر فٹ بال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل اور فائنل بدھ کو کھیلے جائیں گےیوم یکجہتی کشمیر فٹ بال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل اور فائنل بدھ کو کھیلے جائیں گے KashmirSolidarityDay FootballTournament SemiFinal Final Wednesday Sports
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کشمیری عوام کی مکمل حمایت کے اظہارکیلئے کل یوم یکجہتی کشمیر منایا جائے گاکشمیری عوام کی مکمل حمایت کے اظہارکیلئے کل یوم یکجہتی کشمیر منایا جائے گا pid_gov MoIB_Official KashmirSolidarityDay SelfDetermination OccupiedKashmir Kashmiris KashmirIssue KashmirStillUnderSiege
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کشمیری عوام کی مکمل حمایت کے اظہارکیلئے آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جائے گاکشمیری عوام کی مکمل حمایت کے اظہارکیلئے آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جائے گا Read News Kashmiris WorldForKashmir KashmirBleeds KashmirSolidarityDay KashmirWantsFreedom KashmirStillUnderCurfew
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر وزیراعظم عمران خان آج آزادکشمیر جائیں گےوزیراعظم آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی سے خطاب کریں گے تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates KashmirResolution StandWithKashmir KashmirSolidarityDay
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

یوم یکجہتی کشمیر:صدراوروزیراعظم کے خصوصی پیغاماتیوم یکجہتی کمشیر کے موقع پرصدرڈاکٹرعارف علوی اوروزیراعظم عمران خان نے علیحدہ علیحدہ پیغامات میں کشمیری بھائیوں اوربہنوں کے لیے پاکستان کی غیرمتزلزل حمایت کااعادہ کیا ہے۔ SamaaTV اکھٹے پیغام بھیجتے شاید پھر آذاد ہوتا۔ اگر آپ لوگ یہ بولتے کہ ہم پاکستانی نوجوانوں کو کشمیر بہیج رہے ہیں تو آپ کی عزت بھی بنتی اور نوجوان کا جذبہ بھی نظر آتا اور انڈیا کی حکومت کے لیے جان کے لالے پڑ جاتے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »