چین میں دو منزلہ ریسٹورینٹ منہدم، 29 افراد ہلاک - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

چین کے ریسٹورینٹ کی دو منزلہ عمارت اس وقت منہدم ہوگئی جب وہاں ایک 80 سالہ شخص کی سالگرہ منائی جا رہی تھی۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے صوبے شنسی کے ایک دو منزلہ ریسٹورینٹ میں 100 سے زائد افراد ایک معمر شخص کی سالگرہ کی تقریب کے لیے موجود تھے کہ اچانک عمارت منہدم ہوگئی۔ فائر بریگیڈ، میڈیکل سروسز، پولیس اور ریسکیو ادارے کے 700 سے زائد افراد نے امدادی کاموں میں حصہ لیا جس کے دوران 29 لاشیں برآمد ہوئیں اور 57 افراد کو بحفاطت نکالا گیا۔

ہلاک اور زخمی ہونے والوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں عمارت کے ملبے تلے دبے 7 زخمیوں کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے جس کی وجہ سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تاحال عمارت گرنے کی وجوہات کا تعین نہیں کیا جا سکا ہے۔ ماہرین پر مشتمل ایک کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے جس کی رپورٹ کی روشنی میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں کورونا وائرس سے صحتیاب افراد کی تعداد میں 2007 کا اضافہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں مہنگائی کی شرح میں 0.14 فیصد کی معمولی کمی - ایکسپریس اردوایک ہفتے کے دوران ملک میں 11 اشیاء کی قیمتوں میں کمی جب کہ 12 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، ادارہ شماریات
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پا ک فضائیہ کی جانب سے کراچی میں بارش سے متاثرہ علاقوں میں راشن کی تقسیمپا ک فضائیہ کی جانب سے کراچی میں بارش سے متاثرہ علاقوں میں راشن کی تقسیم Read News AirChiefMarshal MujahidAnwarKhan PAF Distributed Ration RainAffected Areas Karachi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پا ک فضائیہ کی جانب سے کراچی میں بارش سے متاثرہ علاقوں میں راشن کی تقسیم30 اگست 2020: کراچی میں ہونے والی بارشوں کی تباہی سے بے سروسامان خاندانوں کی امداد کے لیے پاک فضائیہ امدادی سرگرمیوں میں مصروفِ عمل ہے۔سربراہ پاک فضائیہ ائیر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین کی موجودگی میں بھارت کا روس میں شیڈول عسکری مشقوں میں شرکت سے انکارنئی دہلی: (دنیا نیوز) بھارت ایک بار پھر میدان چھوڑ کر بھا گ گیا، روس کے شہر استراخان میں شیڈول عسکری مشقوں میں شرکت سے انکار کردیا، مشقوں میں پاکستان اور چین سمیت شنگھائی تعاون تنظیم کے تمام رکن ممالک شرکت کریں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

27 اگست کی بارش کے پانی میں ڈوب کر جاں بحق افراد کی تعداد 11 ہوگئیپولیس اور ریسکیو حکام کے مطابق آج کورنگی کراسنگ کے قریب ندی سے ایک خاتون اور ایک شخص کی لاش نکالی گئی ہے ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »