چین اور سعودی عرب 13 ارب ڈالرز کا پیکج فراہم کریں گے، وزیر خزانہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چین اور سعودی عرب پاکستان کو 13 ارب ڈالرز کا پیکج فراہم کریں گے، دونوں ممالک جون 2023 تک پاکستان کی مالی ضروریات کا خیال رکھیں گے۔ DailyJang

چین اور سعودی عرب پاکستان کو 13 ارب ڈالرز کا پیکج فراہم کریں گے، دونوں ممالک جون 2023 تک پاکستان کی مالی ضروریات کا خیال رکھیں گے۔ان کا کہنا ہے کہ چین اور سعودی عرب نے پاکستان کو 13 ارب ڈالر کا پیکج فراہم کرنے کی یقین دہانی کرا دی ہے۔

وزیر خزانہ نے میڈیا کو بتایا کہ موجودہ مالی سال چین قرضے رول اوور کرنے سمیت 8.8 ارب ڈالرز کی معاونت کرے گا جبکہ 3.3 ارب ڈالرز کے کمرشل قرضے بھی فراہم کرے گا۔انہوں نے بتایا کہ سعودی عرب کی جانب سے فراہم کی جانے والی اضافی رقم میں 3 ارب ڈالرز کے اضافی ذخائر اور موخر ادائیگی پر تیل کی سہولت شامل ہے۔ انہوں نے بتایا کہ سعودی عرب گوادر میں پیٹرو کیمیکل کمپلیکس تعمیر کرے گا جبکہ چین نے ایم ایل ون اور کراچی سرکلر ریلوے پر کام جلد شروع کرنے پر اتفاق کیا ہے۔تجارتی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پیکج یا مزید قرضہ؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین اور سعودی عرب اگلے سال تک پاکستان کی مالی ضروریات کا خیال رکھیں گےوفاقی وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کا کہنا ہے کہ چین اور سعودی عرب جون 2023 تک پاکستان کی مالی ضروریات کا خیال رکھیں گے۔ کیوں جی انہوں نے گودھ میں کیا ہوا ہے Matlb China or Saudia nai Pakistan ko Goud ly liyaa hai 🤣 Uskay baad tumara baap bajwa fund karay ga Haramiyu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین اور سعودیہ نے 13 ارب ڈالر کا پیکج فراہم کرنے کی یقین دہانی کرا دی: وزیر خزانہموجودہ مالی سال چین قرضہ رول اوور کرنے سمیت 8.8 ارب ڈالر کی معاونت کرے گا: اسحاق ڈار کی صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو Fake News شکر ادا کرتے رہا کرو اس پروردگار کا جو برداشت سے زیادہ دکھ نہیں دیتا مگر اوقات سے زیادہ سکھ ضرور دیتا ہے. الحَمْدُ ِلله اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ Good make few more houses in London
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان حملے کی اسکاٹ لینڈ یارڈ سے تحقیقات کرالیں، وفاقی وزیر اطلاعات - ایکسپریس اردوہماری شرط صرف یہ ہے کہ عمران خان خود تحقیقات میں شامل ہوں گے اور الزامات کا ثبوت فراہم کریں گے، مریم اورنگزیب 🌝 تم سب کی ڈیٹ آف birth پر لعنت ہے جس کو ابو بنایا ہوا ہے اس پہ اعتبار نہیں ڈاڈو چارجر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان پر حملہ: امریکا سعودی عرب کینیڈا اور یورپی یونین کا اظہار مذمتعمران خان پر حملہ: امریکا، سعودی عرب، کینیڈا اور یورپی یونین کا اظہار مذمت تفصیل:World PTIChairmanImranKhan AttackOnImranKhan firing LongMarch imrankhanPTI ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK FaisalJavedKhan حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فیک فیلڈنگ کی بات چوتھے امپائر سے کی تھی: بنگلادیشی کوچپاکستان ایک خطرناک ٹیم ہے وہ کس طرح چیلنج دیتی ہے ہمیں اس کا علم ہے، پاکستان کے خلاف میچ میں اپنا بیسٹ دینے کی کوشش کریں گے: بنگلادیشی کوچ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »