چین سے کورونا ویکسین کی 20 لاکھ خوارکیں پاکستان پہنچ گئی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چین سے کورنا ویکسین سائنو فارم کی ایک اور بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ سائنوفارم ویکسین کی مزید 20لاکھ خوارکیں پاکستان پہنچا دی گئیں ہیں،ویکسین کی کھیپ گزشتہ رات پاکستان کو موصول ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق چین سے سائنو فارم کی 20لاکھ خوراکوں کی کھیپ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کے خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد لائی گئی جسے محکمہ صحت کے حکام نے موصول کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔