چین کے دفاعی بجٹ میں مسلسل اضافے کی وجوہات اور مقاصد

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

Posted: Mar 6, 2022 | Last Updated: 2 hours ago

چین کا یہ حالیہ اعلان اس ملک کی طاقت ور فوج میں مزید سرمایہ کاری کا اشارہ ہے کیونکہ چین نے گزشتہ سال بھی اپنے بجٹ میں 6.8 فیصد اضافہ کیا تھا۔ چینی حکام کا کہنا ہے کہ دفاعی بجٹ میں حالیہ اضافہ فوجیوں کی فلاح پر خرچ ہو گا تاہم مبصرین کی رائے میں یہ بجٹ اصل میں اسلحہ سازی پر صرف ہوگا جو کہ زیادہ تر چین خود ہی بناتا ہے۔چین کے بڑھتے ہوئے دفاعی بجٹ پر خطے اور بعض دوسرے ملکوں میں خدشات پائے جاتے ہیں۔ جاپان نے ہمیشہ چین کی بڑھتی ہوئی فوجی قوت پر خدشات کا اظہار کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مغربی دنیا کے مروڑ تمہیں کیوں اٹھ رہے ہیں؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کے 2022 کے ترقیاتی اہدافچین کے سیاسی کلینڈر کی اہم ترین سرگرمی قومی عوامی کانگریس اور چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے بندوبست تک چین سےنہیں بیٹھیں گے، بلاول بھٹووزیراعظم کے بندوبست تک چین سےنہیں بیٹھیں گے، بلاول بھٹو ARYNewsUrdu تم چین سے خود کب بیٹھ سکتے ہو جب تک خان تمہیں بیٹھنے نہ دے ہاہاہاہاہا Hum bhi yahi chaty hain k AP BEA CHIN RAHIN SADA اب کھسرے بھی خود کو لیڈر کہتے ہیں۔ ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شین وارن کے کمرے سے خون کے نشانات ملے، تھائی پولیسشین وارن کے ترجمان کا کہنا تھا کہ لیجنڈ کرکٹر تھائی لینڈ کے وِلا میں مردہ حالت میں پائے گئے تھے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang ShaneWarne Australia
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاک آسٹریلیا میچ کے باعث پیپلز پارٹی کے لانگ مارچ کا روٹ تبدیلذرائع کے مطابق لانگ مارچ روات ٹی چوک سےاسلام آباد ایکسپریس وے کی طرف جائے گا، لانگ مارچ فیض آباد سے ہوتا ہوا ڈی چوک پر پہنچے گا۔ جلوس کا روٹ تبدیل کر دیا گیا ہے۔اب پیپلز پارٹی کے جلوس کا روٹ روات سے سیدھا اسلام آباد کی جانب جائے گا اور ڈی چوک میں جلسہ منعقد ہو گا اور اس کے بعد ڈی چوک میں نیازی حکومت کے خلاف تاریخی دھرنا دیا جائے گا۔نیازی اب اپنا سامان باندھ کر گھر جانے کی تیاری کر لے۔کیونکہ اس کی گیم ختم۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن کے کتنے ارکان تحریک انصاف کے ساتھ رابطے میں ہیں؟ پرویز خٹک کا بڑا دعویٰوزیر دفاع پرویز خٹک نے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہاہے کہ برملا کہتا ہوں اپوزیشن کے 7 ارکان ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں ، میرے ہوئے ہوئے کوئی مائی کا لعل حکومت نہیں گرا پھر بسم اللہ کریں۔اجلاس بلالیں، اعتماد کا ووٹ لے لیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی کے 3 ریسٹورنٹس پر سندھ فوڈ اتھارٹی کے چھاپے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »