چین نے افغانستان سے اپنے شہری نکال لیے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چین نے افغانستان سے اپنے شہری نکال لیے ARYNewsUrdu

بیجنگ: افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کا عمل شروع ہوتے ہی چین نے اپنے شہری واپس بلا لیے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق 2 جولائی کو ژیامن ایئر لائنز کا جہاز افغانستان میں پھنسے چینی شہریوں کو لے کر کابل سے چین کے شہر ووہان پہنچا تھا، اس سلسلے میں سوشل میڈیا پر جاری خبر میں یہ بھی کہا گیا تھا کہ افغانستان سے واپس لائے گئے چینی شہریوں میں سے 22 افراد کے کرونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ’’ جو شخص کسی تنگدست کو مہلت دے یا اسے قرض معاف کر دے تو اللہ اسے روزِ قیامت کی تکلیفوں سے نجات دے دے گا ۔‘‘ رواہ مسلم ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی انخلاء، چین نے اپنے شہری افغانستان سے نکال لیےhope china takes over the vaccum
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکا نے عجلت میں افغانستان سے فوجی دستے واپس بلائے، ترجمان وزارت خارجہ چینچینی وزارت خارجہ نے کہا کہ امریکانےاس عمل سےافغان عوام، خطے کےدیگر ممالک پر ملبہ ڈال دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چین نے افغانستان سے اپنے شہری نکال لیےچین نے افغانستان سے اپنے شہری نکال لیے ARYNewsUrdu .Haqeeqat_TV's video/tweet on its way ...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا نے افغانستان سے انخلا تھوڑا جلدی کرلیا، ترجمان پاک فوج - ایکسپریس اردوافغانستان میں اپنی پاکستان مخالف سرمایہ کاری ڈوبنے پر بھارت پریشان ہے، جنرل میجر جنرل بابر افتخار افغان فوج نے آج سنا ہے مظلوم شہریوں پہ بمباری کی ہے جس سے کافی لوگ شہید ہوئے ہیں جب سے طالبان نے شریعت نافذ کرنے کا اعلان کیا ہوا ہے اس وقت سے ہمارے معدے خشک ہوئے ہیں...
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان کے وزیر خارجہ نے طالبان کے خلاف پاکستان سے مدد مانگ لیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)افغانستان کے وزیر  خارجہ حنیف اتمر نے طالبان کے خلاف پاکستان سے مدد کی اپیل کی ہے۔ جیو نیوز کے مطابق حنیف اتمر کا کہنا اب آ یا اونٹ پہاڑ کے نیچے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خطے میں تبدیلیاں اور افغانستان سے امریکی افواج کا انخلا شیخ رشید نے دبنگ اعلان کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان خطہ میں تبدیلیوں اور افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کے بعد کی صورتحال
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »