چین میں ڈرونز کے ذریعے دلچسپ نظارہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چین میں ڈرونز کے ذریعے دلچسپ نظارہ ويڈيو لنک: DailyJang

یوں تو ڈرونز کا استعمال مختلف شعبوں میں عام ہوگیا ہے تاہم چین میں ڈرون شو کا انعقاد کیا گیا جس میں جگمگ کرتے ڈرونز کے دلچسپ نظارے نے دیکھنے والوں کوحیران کردیا۔

اس ڈرون شو میں ایل ای ڈی لائٹ سے مزین تقریباََ تین سو ریموٹ کنٹرول ڈرونز کو ایک ساتھ آسمان پر اُڑایا گیا۔ جگمگ کرتے ڈرونز کی خوبصورت فارمیشن کچھ اس انداز میں ترتیب دی گئیں کہ ہر طرف روشنی بکھر گئی جبکہ یوں جگنو کی طرح آسمان پر روشنی بکھیرتے ڈرونز کی شاندار فارمیشن دیکھنے کے لیے لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فرانس کے شہر لیون میں سفارتکاروں کے فیسٹیول میں پاکستانی بچوں نے پاکستانی کلچر پیش کیا۔فرانس کے شہر لیون میں سفارتکاروں کے فیسٹیول میں پاکستانی بچوں نے پاکستانی کلچر پیش کیا۔ Pakistan Pakistani PakistaniCulture LyonCity Children FrancePak AteeqSahibzada pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہامریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پولیس نے راولپنڈی میں لڑکے سے زیادتی کے الزام میں مولوی کو گرفتار کر لیا10:46 AM, 21 Sep, 2019, اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی: 12 سال کے لڑکے کے ساتھ زیادتی کے الزام میں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

راولپنڈی: مدرسے کے طالبعلم سے بدفعلی کے الزام میں استاد گرفتار - Pakistan - Dawn NewsI am not defending anyone. Punish him But you know some days ago a 'Molvi' was on 6th position among 500 effective Muslims across the world but we didn't see a single word 4 him in media Media has fully tendencies against Islam and Molvies. Don't see what the want to show
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

راولپنڈی: مدرسے کے طالبعلم سے بدفعلی کے الزام میں استاد گرفتار - Pakistan - Dawn NewsI am not defending anyone. Punish him But you know some days ago a 'Molvi' was on 6th position among 500 effective Muslims across the world but we didn't see a single word 4 him in media Media has fully tendencies against Islam and Molvies. Don't see what the want to show
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مہمند میں بارودی سرنگ دھماکے میں پاک فوج کے میجر اور سپاہی شہید - ایکسپریس اردوشہید میجر اور ان کی ٹیم باڑ کی تنصیب کے کام کی نگرانی کر رہی تھی، آئی ایس پی آر We salute you RIP Sad
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »