چین پاکستان اقتصادی راہداری ایک انقلابی منصوبہ ہے: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چین پاکستان اقتصادی راہداری ایک انقلابی منصوبہ ہے: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی SMQureshiPTI PTIofficial GovtofPakistan

ہے۔انہوں نے حکمران جماعتوں چین کی کمیونسٹ پارٹی اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرے سے آن لائن خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور چین کے تعلقات کئی دہائیوں کے بعد تعاون پر مبنی سدابہار شراکت داری میں تبدیل ہو چکے ہیں۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری ایک انقلابی منصوبہ ہے

اور سی پیک کے جاری منصوبوں کی تکمیل تحریک انصاف کی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔دونوں جماعتوں کے تعلقات کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چین کی کمیونسٹ پارٹی تحریک انصاف کے دوستانہ تعلقات ہیں اور دونوں جماعتوں نے بڑھتے ہوئے روابط اور باہمی تبادلوں کے ذریعے ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔