چینی برآمد ہوتی تو 1 ارب ڈالر کا زرمبادلہ آتا، ترجمان شوگر ملز ایسوسی ایشن

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت 12 لاکھ ٹن اضافی چینی برآمد کرنے دیتی تو 1 ارب ڈالر تک کا زرمبادلہ آتا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Sugarprice

ایک بیان میں ترجمان پاکستان شوگر ملزم ایسوسی ایشن نے کہا کہ کرشنگ سیزن 22-2021 میں 12 لاکھ ٹن چینی برآمد ہونے سے 1 ارب ڈالر تک زرمبادلہ آتا۔ترجمان کے مطابق زرمبادلہ اسمگلرز کی جیبوں میں جانے کے بجائے ملکی خزانے میں جمع ہوتا، فالتو چینی برآمد ہونے پر شوگر انڈسٹری کسانوں کو گنے کی مزید بہتر قیمت ادا کرسکتی تھی۔

شوگر ملز ایسویسی ایشن کے ترجمان کے مطابق چینی کی برآمدات سے اگلے سال 2 ارب ڈالرز تک حاصل کیے جاسکتے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ ملکی اور انٹرنیشنل قیمتوں میں دگنے فرق سے حکومت کو اسمگلنگ کے اندیشے کا بتایا تھا لیکن اس کے تدارک کے لیے خاطر خواہ حکومتی اقدامات نہیں کیے گئے۔ ترجمان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے مطابق چینی کی قیمت اور پیداواری لاگت میں اضافے کی بڑی وجہ گنے کی امدادی قیمت 33 فیصد بڑھنا ہے۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت سندھ کا فلور ملز پر بلیک میلنگ کا الزاممحکمہ خوراک سندھ کے مطابق فلور ملز ایسوسی ایشن بلیک میل کر رہی ہے، ملز کو 15 اپریل سے اب تک 4 لاکھ گندم کی بوریاں دی گئی ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang SindhGovt
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ای او بی آئی پنشنرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کا 25 ہزار روپے پنشن مقرر کرنے کا مطالبہای او بی آئی کا سرمایہ 500 ارب روپے سے زائد ہے، ای او بی آئی بآسانی 25 ہزار روپے ماہانہ پنشن دے سکتا ہے: پنشنرز ویلفیئر ایسوسی ایشن
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شوگر ملز مالکان نے چینی کی حکومتی مقرر کردہ قیمتیں مسترد کر دیںشوگر ملز مالکان نے چینی کی حکومتی مقرر کردہ قیمتیں مسترد کر دیں ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جنرل (ر) باجوہ نے بڑے بڑے مجرموں کا احتساب نہیں ہونے دیا: عمران خانلاہور: (دنیا نیوز) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ 2018 میں حکومت سنبھالی تو 9 ارب ڈالر پڑے تھے، جب ہماری حکومت گرائی تو 23 ارب ڈالر آمدنی بڑھ چکی تھی، ہم نے جب حکومت چھوڑی تو ریزورز 16 ارب تھے، ہم آتے ہی پہلے قانون کی بالادستی کو قائم کریں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جنرل (ر) باجوہ نے بڑے بڑے مجرموں کا احتساب نہیں ہونے دیا: عمران خانلاہور: (دنیا نیوز) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ 2018 میں حکومت سنبھالی تو 9 ارب ڈالر پڑے تھے، جب ہماری حکومت گرائی تو 23 ارب ڈالر آمدنی بڑھ چکی تھی، ہم نے جب حکومت چھوڑی تو ریزورز 16 ارب تھے، ہم آتے ہی پہلے قانون کی بالادستی کو قائم کریں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نجم سیٹھی انتخابات پر اٹھنے والے اعتراضات پر ایکشن لیں:میاں منیرنجم سیٹھی انتخابات پر اٹھنے والے اعتراضات پر ایکشن لیں:میاں منیر مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News Elections2023 NajamSethi Alligations MianMuneer
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »