چینی ویکسین کورونا سے بچاؤ کیلئے کتنی مؤثر ہے ؟ محققین نے بتا دیا -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چینی ویکسین کورونا سے بچاؤ کیلئے کتنی مؤثر ہے ؟ محققین نے بتا دیا Sinovac coronavirus

اس حوالے سے چینی کمپنی سائنو ویک کی تیار کردہ کوویڈ 19 ویکسین بیماری سے تحفظ فراہم کرنے کے لیے 83.5 فیصد تک مؤثر ہے۔ یہ بات ترکی میں جاری اس ویکسین کے تیسرے مرحلے کے ٹرائل کے عبوری نتائج میں سامنے آئی۔

کورونا ویک کو پاکستان سمیت 37 ممالک میں ہنگامی استعمال کی منظوری دی جاچکی ہے اور عالمی ادارہ صحت نے بھی یکم جون 2021 کو اس کی ہنگامی منظوری دی تھی تاہم کورونا ویک کے ٹرائلز کا سلسلہ اب بھی جاری ہے۔ اسی طرح حاملہ یا بچوں کو دودھ پلانے والی خواتین، ویکسین میں موجود اجزا سے الرجک افراد یا آٹو امیون امراض کے شکار افراد کو بھی ٹرائل کا حصہ نہیں بنایا گیا۔

تمام تر ڈیٹا کے تجزیے کے بعد محققین نے دریافت کیا کہ کورونا ویک کوویڈ کی علامات والی بیماری سے تحفظ فراہم کرنے میں 83.5 فیصد تک مؤثر ہے۔ ٹرائل میں کورونا ویک انتہائی محفوظ ویکسین بھی ثابت ہوئی، ویکسین گروپ کے صرف 19 فیصد افراد نے مضر اثرات کو رپورٹ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Mai ny yehi lagwai hai 😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چینی ویکسین کورونا سے بچاؤ کیلئے کتنی مؤثر ہے ؟ محققین نے بتا دیا -کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے متعدد ممالک نے ویکسینز تیار کی ہیں، ان ویکسینز کو عالمی سطح پر قابل استعمال قرار دیتے ہوئے عوام کو ویکسی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا سے مزید 30افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھےملک بھر میں اموات کی تعداد 22ہزار 811تک پہنچ گئی جبکہ مثبت کیسز کی شرح 4اعشاریہ 9پانچ ریکارڈ کی گئی ہے۔این سی او سی کے مطابق پاکستان میں ایکٹو کیسز کی تعداد
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مویشی منڈی جانے والوں کیلئے بری خبر, کورونا ویکسین کارڈ لازمی دکھانا ہوگا: نیا حکم نامہمحکمہ داخلہ سندھ نے مویشی منڈیوں میں جانے والوں کیلئے نیا حکم نامہ جاری کردیا۔محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق مویشی منڈیوں میں جانے والوں کو کورونا ویکسین کارڈ جلسے جلوس کے لے سب سے زیادہ ضروری ہیی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا کی ڈیلٹا قسم سے مزید560افراد ہلاکبھارت میں کورونا وباء کی قسم ڈیلٹا تیزی سےپھیل رہی ہے۔گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 38ہزارسے زیادہ نئے کیس رپورٹ ہوئے۔جبکہ 560 افراد جان کی بازی ہارگئے۔بھارتی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے مزید 21 افراد جاں بحق ہو گئےAnother 21 people lost their lives in Pakistan due to coronavirus
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کورونا ویکسین کے حوالے سے غلط معلومات کی فراہمیامریکی صدر جوبائیڈن فیس بک پر برس پڑےواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ فیس بک جیسے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کورونا بحران اور ویکسین سے متعلق غلط معلومات اس قدر پھیل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »