چینی سائنسدانوں نے مریخ پر ’پانی‘ کے شواہد تلاش کرلیے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چینی سائنسدانوں نے مریخ پر ’پانی‘ کے شواہد تلاش کرلیے مزید تفصیلات: arynewsurdu

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چین کے روور ژورونگ نے ایسے شواہد دریافت کیے ہیں جن سے عندیہ دیا جارہا ہے کہ مریخ میں پانی کی موجودگی توقعات سے زیادہ عرصے تک برقرار رہتی ہے۔

اس مقصد کے لیے وہ مریخ کے ماحول، پانی و برف اور منرلز کی جانچ پڑتال کرتا رہا اور اب ایک سال بعد اس کھوج کے کچھ نتائج جاری کیے گئے ہیں۔ چائنیز اکیڈمی آف سائنسز کے ماہر اور تحقیقی ٹیم کے قائد یانگ لیو نے بتایا کہ سب سے اہم بات جو ہم نے دریافت کی وہ لینڈنگ کے مقام کی سطح پر موجود نم منرلز تھے، جن سے زیرآب پانی کی سرگرمی کا عندیہ ملتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

دنیا کہاں سے کہاں پہنچ گئی مگر پاکستان کے سارے غدار لندن پہنچ گئے

Agar wahan pani hy to khan or pti walon ko wahan bhej do

ان کو بولیں کے پاکستانی اداروں میں غیرت کے آثار بھی کنفرم کر دیں کیونکہ اب عوام کو تو نہیں لگتا کہ زرہ برابر بھی باقی ہے ۔۔۔۔

اور یہاں سندھ میں پانی انسانوں اور جانوروں کے لیے نہیں مل رہا۔۔۔

کراچی کا کوئی حصہ ہو گا جسے مریخ بتایا جا رھا ھے !!

Hum Abhi taak in kutton se jaan churanaay main lagaay hain. Is choroon ke tabbar ne Pakistan ko 300 years peechaay kar diya hai. Chinese planet par water check kar rahay hain aur humko Pakistan ke Zameen par water nahi mil raha. In Lanaati choroon se nijaat ka waqt aa gaya hai.

اور ہم ابھی تک توشہ خانے کے تحائف تلاش کر رہے ہیں

باقی اس بٹر کو لے جا نیئ سب ڈ ھو نڈ لیئ گے

ملک ریاض اور زرداری کو کال کر کے بتاؤ جلدی، اس سے پہلے کہ کوئی دوسرا قبضہ گروپ قبضہ کر لے

Wa g wa sb growth kar ry han ik pakistan ma hi rokawat ha bemarii

Labaik ya RasoolAllah ❤️

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چینی روور مریخ کی سطح پر پانی کے شواہد ڈھونڈنے میں کامیابچین کا روور مئی 2021 میں مریخ کے ایک بڑے میدان میں اترا تھا اور لگ بھگ ایک سال بعد اس کے ڈیٹا کا کچھ حصہ جاری کیا گیا ہے۔ in ko baba rehmta or imran khan gift krdo idr dam bnen gy dam o dubboooo kaea rua ta ke amm jayngy kia bna
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دو درجن سے زائد چینی کمپنیوں نے پاکستانی حکومت کو بڑی دھمکی دے دیاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) 300ارب روپے کی عدم ادائیگی پر دو درجن سے زائد چینی کمپنیوں (آئی پی پیز)نے رواں ماہ اپنے پاور پلانٹس بند کرنے کی دھمکی دے دی۔ ڈیلی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چینی صدر دماغی مرض میں مبتلا ہوگئے، رپورٹ - ایکسپریس اردوصدر شی جن پنگ کی صحت کے حوالے سے 2019 سے مختلف افواہیں گردش میں تھیں Shyd hmara leader b ho gea ha ...imran naizi لو جی کر لو گل۔ ہن نوا چن نہ چڑا دوے اے پائی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چینی کمپنی شینگن نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا کون سی کار کتنی مہنگی ہوئی؟کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹویوٹا، سوزوکی اور ہنڈا کے بعد چینی کار ساز کمپنی شینگن نے اپنی ایلسوین اور اوشن ایکس 7گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ نیوز ویب سائٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چینی روور مریخ کی سطح پر پانی کے شواہد ڈھونڈنے میں کامیابچین کا روور مئی 2021 میں مریخ کے ایک بڑے میدان میں اترا تھا اور لگ بھگ ایک سال بعد اس کے ڈیٹا کا کچھ حصہ جاری کیا گیا ہے۔ in ko baba rehmta or imran khan gift krdo idr dam bnen gy dam o dubboooo kaea rua ta ke amm jayngy kia bna
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سندھ کے بیراجوں میں پانی کا بحران شدت اختیارکر گیامجموعی طور پر 57فیصدکمی کا سامناکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )سندھ کے بیراجوں میں پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے ، بیراج انتظامیہ کے مطابق سندھ کو مجموعی طور پر 57فیصد پانی کی کمی کا Any news about Cholistan Wo bhi Pakistan ka hissa hai 🥺🙄🙄
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »