چینی فوجیوں کے ہاتھوں بھارتی فوجیوں کی گرفتاری، ویڈیو وائرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چینی فوجیوں کے ہاتھوں بھارتی فوجیوں کی گرفتاری، ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu

وادی گلوان میں چینی اور بھارتی فوجیوں کے درمیان جھڑپ کے بعد بھارتی فوجیوں کے ساتھ کیا ہوا، اس کی ایک عبرت ناک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔

یہ ویڈیو ایک چینی صحافی نے ٹوئٹر پر شیئر کی تھی، جس میں چینی فوجیوں کو بھارتی سپاہیوں کو پکڑ کر لے جاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو کے مطابق چینی فورسز بھارتی فوجیوں کو آنکھوں پر پٹییاں باندھے کہیں لے کر جا رہے ہیں، چینی صحافی کا کہنا تھا کہ یہ ویڈیو پچھلے سال وادی گلوان میں انڈین اور چینی افواج کے درمیان جھڑپوں کے بعد کی ہو سکتی ہے۔#GalwanValleyAt that time, Indian soldiers violated the reached consensus and launched provocative attacks against Chinese personnel, leading to serious physical conflicts.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

DON'T RELESE THESE SILIDERS UNTIL INDIAN VACANT JUMU KASHMIR.

East or west 👈👍 China is the Best😘💓💯 Good going China🌹

So many Abhi Nandans..........

PakistanZindabad

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جرمن چانسلر میرکل کی چینی صدر کے ساتھ الوداعی ویڈیو کالجرمن چانسلر میرکل نے چینی صدر کے ساتھ الوداعی ویڈیو کال کی ہے،دونوں رہنماﺅں نے ویڈیو کال کے دوران کورونا وبا، موسمیاتی تبدیلی اور انسانی حقوق جیسے امور پر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

درآمدی چینی کی نگرانی کے لیے پاکستان کا پہلا ٹریکنگ سسٹم وضع کر لیا گیاترجمان کے مطابق سسٹم کے ذریعے چینی کی اضلاع اور ڈیلرز کو ترسیل اور اسٹاک کی موجودگی کا پتا چل سکے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں چینی انجینئر: ’ہم فیکٹری میں ہی کام کرتے ہیں، اور یہیں رہتے ہیں‘ - BBC News اردوفیکٹری کے ملک کا کہنا ہے کہ داسو ڈیم واقعے سے پہلے وہ کبھی کبھار ان چینی انجینیئروں کو پولیس سکیورٹی میں بازار وغیرہ لے جاتے تھے مگر اب اس کی بھی اجازت نہیں ہے۔ جہاں ممکن ہو تم پاکستان کو نیچا دکھانے کی کوشش کرتے ہو، کتنے پاکستانی ہونگے جو اس سے بھی زیادہ مشکل حالات میں چین میں رہ رہے ہیں۔ دو نمبر میڈیا “پھر تو چین سے قرض لینا بہت ہی بڑا نقصان کا کام ہے شرائط پتہ نہیں کون کون دی رکھی جاتی ہیں ہند بنیا بھی آدی طرح میٹھا بن کر زمیندار کی ساری زمین ہڑپ کر جایا کرتا تھا یہ تو بھلا ہو پاکستان بن گیا اور ان ظالموں سے جان چھوٹی ،اب ان لوگوں کو چاہئیے کہ جائز خرچ کریں سرمایہ بینک میں رہ Nice to commuting costs extra time for work
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

جرمن چانسلر میرکل کی چینی صدر کے ساتھ الوداعی ویڈیو کالجرمن چانسلر میرکل نے چینی صدر کے ساتھ الوداعی ویڈیو کال کی ہے،دونوں رہنماﺅں نے ویڈیو کال کے دوران کورونا وبا، موسمیاتی تبدیلی اور انسانی حقوق جیسے امور پر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی سڑکوں پر شیر کے گھومنے کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوسعودی وائلڈ لائف حکام نے شیر کو بے ہوشی کا انجکشن لگانے کے بعد شیلٹر ہوم منتقل کردیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »