چینی کیس میں ملوث تمام افراد جیل جائیںگے،شیخ رشید کا دعویٰ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چینی کیس میں ملوث تمام افراد جیل جائیںگے،شیخ رشید کا دعویٰ SamaaTV

Posted: Jun 6, 2020 | Last Updated: 21 mins agoلاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب میں وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ چینی کیس میں ملوث تمام افراد جیل جائیں گے، عمران خان کو مفاہمت کرانے یا مفاہمتی کرداروں سے کوئی دلچسپی نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس میں ریگ مال ضرور مارا گیا۔ رپورٹ میں وہ دیکھایا گیا تو اصل میں تھا ہی نہیں۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پہلے ہی کہا تھا کہ عید کے بعد ٹارزن کی واپسی ہوگی۔ شہباز شریف اپنے گھر کے پیچھے والے کمرے میں چھپے تھے۔ ن لیگ کی جانب سے ڈھونگ رچایا گیا۔ ملک میں اپوزیشن کا کوئی کردار نہیں دکھ رہا، اپوزیشن جماعتوں کو میڈیا میڈیا کھیلنے کے سوا کوئی کام...

ایک صحافی کی جانب سے حکومت کے اسٹیل مل فیصلے پر سوال کا جواب دیتے ہوئے وزیر ریلوے نے کہا کہ اسٹیل ملز میں حکومت وہی کریگی جو سپریم کورٹ فیصلہ کریگی، ملک غریب کیلئے بنا اور مستفید چور ہوئے۔ شیخ رشید نے مزید کہا کہ باہر زندگی گزارنا مشکل کام ہے یہ ویسے ہی تصویروں میں واک، چائے نظر آتی ہے، حقیقت میں تو ان کے رنگ خراب ہوچکے ہیں، انجن دھواں دے رہا ہے، تصویر پر نہ جائیں، نواز شریف سے کوئی پوچھے ان پر کیا گزر رہی ہے، کیسز کے انبار لگے ہوئے ہیں یہ خاندان چینی میں بھی نہیں بچے گا، ذخیرہ اندوز مافیا پیٹرول کی قیمتیں بڑھنے کا انتظار کر رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

tera dedi jehangir treen nass gia a.

Tabdeeli sarkar😋😋 TaimurTapur Mustafa_PPP murtazawahab1 murtazasolangi wajih_sani asmashirazi SyedaAyeshaNaaz ajmaljami SaeedGhani1 BushraGohar sharjeelinam RehamKhan1 SindhCMHouse JavedNLaghari MediaCellPPP AnwarMaqsoodPk MazharAbbasGEO reema_omer sanabucha

اور غلیظ زبان استعمال کرنے والے کہاں جائینگے انعام کے طور پر باجوہ اور فیض کے بوٹ پالش کرنے اور بنی گالہ شیرو کو نہلانے نیازی آخر تمہیں چپڑاسی رکھنے کے لئیے مان ہی گیا نوکری پکی

jail means britian

After several railway accidents, when will u go Jail..?

Bilkul jesy sahiwal walon ko insaf mila hai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راولپنڈی میں 8 سالہ گھریلو ملازمہ زہرہ قتل کیس میں اہم پیش رفت - ایکسپریس اردوملزمان بچی پر تشدد کی وڈیو بناتے اور پنجرے میں بند کردیتے تھے۔ Hang them till death
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انڈیا میں 'بائیکاٹ چین' کی مہم، مگر اس سے چینی سرمایہ کاری کیسے متاثر ہوگیکیا چین کے سازو سامان کو مسترد کرنے یا اس کے استعمال نہ کرنے کی جو مہم جاری ہے اس سے انڈیا اور چین کے باہمی رشتے متاثر ہونگیں؟ جہاں کی عوام حکومت کے خلاف ہو وہاں بائیکاٹ کا کو فاءدہ نہیں چین کی مصنوعات کے متبادل مصنوعات مہنگی ہیں جو انڈین عوام برداشت نہیں کر سکتی ہندو مفاد پرست ہے نہ کہ وطن پرست مسلمان برصغیر میں نہ ہوتے تو آج تک ہندو برطانیہ کی غلامی کو قبول کیے ہوتے Will Indians who resist China starve to death 🤣 سرمایاکاری جاۓ بھاڑ میں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد: اسٹیل مل کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ میں پاکستان سٹیل ملز کیس سماعت کے لئے مقررسپریم کورٹ میں پاکستان سٹیل ملزکیس سماعت کے لئے مقرر Pakistan PTIGovernment PakistanSteelMills Case Hearing SupremeCourt pid_gov MoIB_Official PTIofficial Hammad_Azhar ImranKhanPTI shiblifaraz
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چینی عدالت نے پاکستانی طالبعلم کے قتل میں ملوث شہری کو سزائے موت سنادی - Pakistan - Dawn NewsKuch Bishkek walo Ka bhi suchao
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستانی طالبعلم کے چینی قاتل کو سزائے موت کا حکمچین کے صوبے جانگسو میں عدالت نے ایک پاکستانی طالبعلم کو قتل کرنے والے چینی شہری کو سزائے موت اور اس کی دوست کو قید کی سزا سنائی ہے۔ صرف قانون کی بالادستی چاھے کوئ بھی ھو چینی بھی بے وقوف تھا۔۔ یہاں پاکستان میں اسے قتل کرتا، تو خود بھی زندہ بچ جاتا۔۔🤨🤨 Bai us ko lahore high Court ka rasta maloom nai tha
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »