چینی قونصل خانے پر حملے کا مرکزی ملزم راشد بروہی گرفتار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چینی قونصل خانے پر حملے کا مرکزی ملزم راشد بروہی گرفتار مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu

، راشد بروہی چینی قونصل خانے پر حملے کے دوران نگرانی کرتا رہا اور حملہ آوروں کو مکمل سہولیات فراہم کیں۔

رپورٹ کے مطابق راشد بروہی کا تعلق کالعدم بی ایل اے سے ہے، حملے سے قبل راشد بروہی کو 9 لاکھ روپے فراہم کیے گئے، حملے کے بعد ملزم بیرون ملک فرار ہوگیا تھا۔واضح رہے کہ گزشتہ سال نومبر میں کلفٹن میں پولیس اور سیکیورٹی اہلکاروں نے چینی قونصل خانے پر حملے کا منصوبہ ناکام بنادیا تھا۔ چینی قونصل خانے پر حملہ کرنے والے تین دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا تھا جبکہ دہشت گردوں کی فائرنگ سے دو اہلکار اور دو شہری شہید ہوگئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چینی قونصل خانے پر حملے کا مرکزی ملزم شارجہ سے پاکستان منتقلچینی قونصل خانے پر حملے کے مرکزی کردار راشد بروہی کو خلیجی ریاست سے پاکستان منتقل کردیا گیا۔ ملزم کو رواں برس جنوری میں شارجہ سے گرفتار کیا گیا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں چینی قونصل خانے پر حملے کا گرفتار مرکزی کردار پاکستان منتقلکراچی میں چینی قونصل خانے پر حملے کا مرکزی کردار قانون نافذ کرنے والے اداروں کی گرفت میں آگیا۔ راشد بروہی کو خلیجی ریاست سے گرفتاری کے بعد پاکستان منتقل کردیا گیا، راشد بروہی حملے کی نگرانی کررہا...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

چینی قونصل خانہ کراچی پر حملے کا مرکزی ملزم گرفتارچینی قونصل خانہ کراچی پر حملے کا مرکزی ملزم گرفتار تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں چینی قونصل خانے پر حملے کا مرکزی کردار بیرون ملک گرفتار، پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آ گئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )چینی قونصل خان پر حملے کے مرکزی ملزم راشد بروہی کو خلیجی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

Prime suspect in Chinese consulate attack arrested
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

چاک سے دیدہ زیب تصاویر بنانیوالا چینی استادچاک سے دیدہ زیب تصاویر بنانیوالا چینی استاد ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »