چینی خلائی گاڑی نے چاند پر پراسرار شے دریافت کرلی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چینی خلائی گاڑی نے چاند پر پراسرار شے دریافت کرلی ARYNewsUrdu

بیجنگ : چاند پر موجود چینی روور “یوٹو 2 روور” نے چاند کے ایک مقام پر ‘چکور’ سی عجیب و غریب شے دریافت کی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق سنہ 2019 سے چاند پر موجود چینی خلائی گاڑی “یوٹو 2 روور” چاند کے شمالی حصّے میں پراسرار شے کی تصویر کیمرے میں محفوظ کی ہے۔ پراسرار شے کی تصاویر صحافی اینڈریو جونز نے ٹوئٹر پر شیئر کی جو چینی خلائی پروگرام کے حوالے خبریں شیئر کرتے رہتے ہیں۔ پہلی تصویر میں صحافی نے لکھا کہ یوٹو 2 نے چاند پر ایک چکور شکل کی شے دریافت کی ہے جو چاند کے شمالی حصّے میں روور سے 80 میٹر کی دوری پر ہے، یہ تصاویر خلائی جہاز کے ایک کیمرے سے لی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق جیسے جیسے روور قریب آتا جائے گا، ماہرین کے لیے اس چیز کی اصل نوعیت کو سمجھنے کے لیے بہتر تصاویر لے سکے گا، البتہ بہت سے لوگوں نے اس پراسرار شے کو چاند کی چٹان قرار دیا ہے کیوں کہ چاند کی سطح پر گڑھے بھی موجود ہیں۔Ah. We have an update from Yutu-2 on the lunar far side, including an image of a cubic shape on the northern horizon ~80m away from the rover in Von Kármán crater.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کم آمدنی والے طبقے کے حالات دیکھ کر افسوس ہوتا ہے، چینی قونصل جنرل - ایکسپریس اردوکوشش ہے کہ کسی طرح پاکستان کو معاشی مشکلات سے نکالیں، لی بیجیان چائنہ کی کہربوں کی سرمایہ کاری بہی قوم کودووقت کی روٹی کمانےکاروزگارمہیا نہ کرسکاسیپیک کوقومی رازبناکرچہاتی سےلگاکےپہرتےہیں پاک چائنہ دوستانہ جس سےقوم شکوک شبہات میں مبتلا ہوتی جارہی ہے جس میں شدت آتی جارہی ہے سب سمجہتے ہیں پاک چائنہ معاہدہ پاکستان کے لیے نہیں صرف پنجاب کے لیے Frontier core ka Kuch socho کم آمدنی بے روزگاری اور مہنگائی نے پاکستانیوں کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

میانمار:فوجی اہلکاروں نے مظاہرین پر گاڑی چڑھا دی،5ہلاکO No 😭😭😭🙏 اللہ اس ملک والوں کو برباد کرے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایران کی نیوکلیئر سائیٹ کے قریب پراسرار دھماکہ لیکن سرکاری میڈیا نے کیا بتایا؟نطنز (ویب ڈیسک) ایرانی شہر نطنز میں موجود ایک جوہری مقام کے قریب دھماکے کی آواز سنی گئی ہے  لیکن واقعے کی کوئی سرکاری وضاحت نہیں کی گئی ہے۔ رائٹرز کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی نے ہمیشہ غریب کے دکھوں کا مداوا اور عوام کی خدمت کی ہے:راجہ پرویز اشرفاین اے 133کے ضمنی الیکشن پر راجہ پرویز اشرف نے  پیغام دیا ہے۔راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ ووٹرز گھروں سے نکلیں اور پولنگ سٹیشنوں پر پیپلز پارٹی کے امیدوار RPervaizashraf MediaCellPPP PPPPunjab_SM pmln_org سب سے پہلا مداوا تو یہ کیا تھا ۔۔ مشرقی پاکستان کو ہی الگ کر دیا ۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈھاکا ٹیسٹ؛ دوسرے روز کا کھیل بارش سے متاثر - ایکسپریس اردوپہلی اننگز میں قومی ٹیم نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 188 رنز بنالیے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سری لنکا !میں آپ کا مجرم ہوںعمران خان نے سیالکوٹ واقعہ پر کہا،پاکستان کےلئے شرم کا دن ہے۔ عثمان بزدار نے کہا،ذمہ دار عناصر انسان کہلانے کے حقدار نہیں۔ تحریک لبیک پاکستان نےکہا،ہم اس افسوس ناک واقعہ کی شدیدالفاظ میں۔۔۔ تحریر: منصور آفاق لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »