چینی کی نئی قیمت مقرر، نوٹیفکیشن جاری

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چینی کی نئی قیمت مقرر، نوٹیفکیشن جاری Suger Newprice

وزارت خوراک و زراعت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ملک بھر میں چینی کی پرچون قیمت 98 روپے 82 پیسے مقرر کی گئی ہے، چینی کی قیمت میں 14روپے 58 پیسے سیلز ٹیکس شامل ہو گا، چینی کی فی کلو قیمت میں 5 روپے 30 پیسے شوگر ملز کا منافع جبکہ 25 پیسے ڈسٹری بیوٹرز مارجن شامل ہو گا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ٹرانسپورٹ لاگت 2 روپے فی کلو، پرچون فروش کا 1 روپے کلو منافع بھی مجموعی لاگت میں شامل ہو گا، چینی کی قیمت مقرر نہ ہونے کے باعث مارکیٹ میں چینی30 فیصد مہنگی ہوئی تھی۔ ذرائع وزارت خوراک و زراعت کا کہنا ہے کہ ضلعی انتظامیہ سرکاری نرخوں پر چینی فروخت کروانے کی پابند ہو گی۔ دوسری جانب شہریوں کا کہنا ہے کہ بڑے سٹورز پر بھی چینی 125 روپے کلو فروخت ہو رہی ہے، اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمت 130 روپے فی کلو گرام ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں چینی کی قیمت 98 روپے 82 پیسے مقرر نوٹیفکیشن جاریشوگر ایڈوائزری بورڈ کی سفارش پر وزارت خوراک و زراعت نے چینی کی قیمت مقرر کر دی۔ملک بھر میں چینی کی پرچون قیمت 98 روپے 82 پیسے مقرر کی گئی ہے جس کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں چینی کی فی کلو قیمت 98 روپے 82 پیسے مقرراوپن مارکیٹ میں چینی 125 سے 130 روپے فی کلو فروخت ہو رہی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کی مدت میں دو ماہ کی توسیع، نوٹیفکیشن جاریوزیراعظم شہباز شریف نے مدت میں توسیع کی منظوری دی، وزارت بین الصوبائی رابطہ تفصیلات جانیے: DailyJang PCB
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مہنگی گیس کے بعد میٹر رینٹ میں بھی بے تحاشہ اضافہسوئی ناردرن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق گیس میٹر کا ماہانہ کرایہ 40 روپے سے بڑھا کر 500 روپے کردیا گیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

برطانیہ میں کورونا کے نئے ویرینٹ پھیلنے کا انتباہ جاریسائنسدانوں نے برطانیہ میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ پھیلنے کا انتباہ جاری کردیا۔سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ بھارت میں کورونا کی نئی لہر سے 10 ہزار افراد روزانہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کو روسی تیل پر 18 ڈالر فی بیرل تک ڈسکاؤنٹ حاصل - ایکسپریس اردوپاکستان کو روسی تیل پر 18 ڈالر فی بیرل تک ڈسکاؤنٹ حاصل - ExpressNews Oil Russia discount Pakistan cheap
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »