چینی بحران کے ذمے داروں پر مقدمات چلانے کی منظوری کے لیے اجلاس طلب - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چینی بحران کے ذمے داروں پر مقدمات چلانے کی منظوری کے لیے اجلاس طلب -

وزیر اعظم کی جانب سے ذمے داران کے خلاف کارروائی کے لیے مقدمات نیب اور ایف آئی اے کو بھیجنے کی منظوری کا بھی امکان ہے، ذرائع۔ فوٹو، فائل‏چینی بحران میں ملوث افراد کے خلاف گھیرا تنگ ہورہا ہےا ور شوگر انکوائری رپورٹ میں ذمے دار قرار دیے جانے والوں کے خلاف کارروائی کے لیے وزیراعظم عمران خان نے کل اعلی سطحی اجلاس طلب کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں بحران کا ذمہ دار قرار دیے گئے افراد کے خلاف مقدمات دائر کرنے کا فیصلہ ہوگا اور اجلاس میں معاون خصوصی احتساب مرزا شہزاد اکبر چینی بحران کے ذمہ داران کے خلاف کارروائی کے لیے سفارشات پیش کریں گے۔ شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ میں جن افراد کو بحران کا ذمہ دار قرار دیا گیا ہے، ان کے خلاف فوجداری مقدمات نیب اور ایف آئی اے کو بھجوائے جانے کا امکان ہے ، جس کی حتمی منظوری اتوار کو وزیراعظم کی زیرصدارت اعلی سطح اجلاس میں دی جائے گی ۔واضح رہے کہ گزشتہ ماہ حکومت کی جانب سے چینی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sugar mafia k looters ka leader IK khud h.....2ndly woh Jahangir tareen to phurr ho giya london.....ab kis k khilaf muqadma chalao ge

اس میں بھی یہ ن لیگ کا ہی کوئی بندہ پکڑیں گے ۔🤔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جارج فلائیڈ کی ہلاکت کے بعد ہیکرز کے گروپ ’انانیمس کی واپسی‘امریکہ میں درجنوں شہروں میں پھیلتے پرتشدد مظاہروں کے بعد انانیمس نامی ہیکر گروپ ایک مرتبہ پھر منظرِ عام پر آ گیا ہے۔ سُتّی کُتی جگا چھڈی جے! It's started black day's for Donald Trump
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سندھ میں گندم کے بحران میں شدت، آٹے کی قیمت میں اضافہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں پٹرول کے بحران کی وجہ بھی کورونا۔؟
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

صوبوں کی وفاق سے مسافروں کی ٹیسٹنگ کے بجائے صرف اسکریننگ کی درخواستاسلام آباد : صوبوں نے وفاق سے مسافروں کی ٹیسٹنگ کے بجائے صرف اسکریننگ کی درخواست کرتے ہوئے کہا مسافروں کوگھرمیں 2ہفتہ لازمی قرنطینہ کی ہدایت کی جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سنتھیا رچی کے پیپلز پارٹی کے رہنماؤں پر الزامات، لیڈران کی تردیدپاکستانی سوشل میڈیا پر اپنے متنازع بیانات سے حال ہی میں دوبارہ خبروں میں آنے والی امریکی شہری سنتھیا رچی کی جانب سے ایک ویڈیو میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماؤں پر ریپ اور ہراسانی کے الزامات کے بعد سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور رحمن ملک نے ان الزامات کی تردید کرتے ہوئے انھیں جماعت کی جانب سے سنتھیا کے خلاف قانونی کارروائی کا ردعمل قرار دیا ہے۔ ریپٹس کبھی نہیں کہے گا ہم نے ریپ کیا ہے حق پرست و صاحب کردار وارث میر تھا آمروں سے برسرپیکار وارث میر تھا لفظ اس کا تیر تھا باطل کے سینے کے لئے اہل حق کا قافلہ سالار وارث میر تھا حبیب جالب اسکرپٹ کا اگلا ممکنہ سین: مراد سعید اپنے کپڑے پھاڑ کر قادر پڻيل پر ریپ کا الزام لگائے گا 😜
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کو فلپائن کے طرز کے لاک ڈاؤن کی ضرورت ہےمسلم لیگ ن جاپان کے سینئر نائب صدر ملک ریاض جیلانی کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اس وقت فلپائن کے طرز عمل کے لاک ڈاؤن کی ضرورت ہے جہاں حکومت کی جانے سے سخت لیکن عوام دوست پالیسی بنائی گئی ہے جس کے تحت نظام زندگی بھی چل رہا ہے اور لوگ کورونا سے بھی محفوظ رہتے ہوئے کاروبار زندگی میں بھی شامل ہیں اب وقت گزر چکا ھے جو ھونا ھے ھو کر رھے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »