چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کا نادرا ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے نادرا ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا، ووٹر لسٹوں کی تیاری کے متعدد مراحل اور نادرا کی مختلف سہولیات کا بھی جائزہ کیا۔ بلوچستان اور سندھ کے الیکشن کمیشن کے م

مبران، سیکرٹری الیکشن کمیشن، ڈی جی آئی ٹی بھی شریک تھے۔

طارق ملک نے سکدر سلطان راجہ کو خواتین رجسٹریشن کے اہداف میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے پر آگاہ کیا۔ چیئرمین نادرا نے اقلیتی برادری کی رجسٹریشن کے بارے میں بھی بریفنگ دی ۔ طارق ملک نے کہا کہ خواتین کی رجسٹریشن کے عمل کو تیز کرنا اور سو فیصد رجسٹریشن کے حصول کے لیے عمل پیرا ہیں، 2017ء سے رجسٹریشن میں صنفی فرق کو 19فیصد سے گھٹا کر 10فیصد کر دیا گیا، گزشتہ 100 دنوں میں خواتین کی رجسٹریشن کو بڑھانے کے سلسلے میں ترقیاتی و تکنیکی وسائل کو استعمال کیا۔ اس قلیل عرصے میں خواتین کی رجسٹریشن میں 40 فیصد مجموعی اضافہ ہوا۔

ان کا کہنا تھا کہ خواتین کی رجسٹریشن میں حائل تمام رکاوٹوں کو دور کیا جا رہا ہے، خواتین سٹاف پر مشتمل سینٹرز کا قیام، خواتین کے لیئے مخصوص دن کا تعین اور آن لائن سہولیات بھی فراہم کی جا رہی ہیں۔ اقلیتیں بھی پاکستان کی پہچان ہیں اور ان کی رجسٹریشن کو بھی سہل بنایا جا رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

دونوں کے چہرے نا دیکھیں... صرف پیٹ دیکھ کر اندازہ لگا لیں کہ کون کتنا کام کرتا ہے

Shakal say hi Rashi lagta hai yeh commissioner

Money makers

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی 20 ورلڈکپ: آسٹریلیا کا انگلینڈ کو جیت کے لیے 126 رنز کا ہدف
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آسٹریلیا کا انگلینڈ کو جیت کیلیے 126 رنز کا ہدف - ایکسپریس اردوانگلینڈ کی جانب سے کرس جورڈن نے 3، ٹامل ملز اور کرس ووکس نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈکپ: آسٹریلیا کا انگلینڈ کو جیت کیلیے 126 رنز کا ہدفٹی 20 ورلڈکپ: آسٹریلیا کا انگلینڈ کو جیت کیلیے 126 رنز کا ہدف AUSvENG ENGvsAUS englandcricket CricketAus ICC t20worldcup2021 T20WorldCup21 T20withWaqtNews WaqtSports
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

افغانستان کے سابق کپتان کا ریٹائرمنٹ کا اعلانافغانستان کے سابق کپتان کا ریٹائرمنٹ کا اعلان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سے شکست کے ایک روز بعد اصغر افغان کا ریٹائرمنٹ کا اعلانٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 میں افغانستان کی ٹیم کل نمیبیا سے مقابلہ کرے گی جو اصغر افغان کا آخری میچ ہوگا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang He is retiring to give India a victory in a plate. Ehsan faramosh. Why could he not retire before Pakistan game.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا سمندر میں تھیم پارک بنانے کا انوکھا منصوبہسعودی عرب کا سمندر میں تھیم پارک بنانے کا انوکھا منصوبہ ARYNewsUrdu 'I share these dreams only for the sake of Prophet Muhammad ﷺ, because he told me to do so.' 'میں تو صرف حضرت محمد مصطفی ﷺ کی خاطر یہ خواب بیان کر رہا ہوں۔ میرا اس میں کوئی ذاتی مفاد نہیں ہے۔ Muhammad Qasim👇 فضول خرچی حرام ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »