چیف جسٹس کا کراچی عسکری پارک کے ایم سی کے حوالے کرنے کا حکم

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایڈمنسٹریٹرکے ایم سی پارک کا انتظام سنبھالیں اور پارک عوام کیلئےاستعمال کیا جائے، عوام سے اس سے متعلق کوئی چارجز وصول نہ کیے جائیں: عدالت

آپ کو اس لیے دی تھی کوئی اور قبضہ نہ کرلے،پاکستان کی حفاظت کا کہا تھا: چیف جسٹس پاکستان/ فائل فوٹوسپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں عسکری پارک سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں ایڈمنسٹریٹر کراچی اور کور فائیو کےوکیل عدالت میں پیش ہوئے۔

دو ہفتوں میں پارک واپس لیا جائے، جھولے وغیرہ کے ایم سی اپنے لگائے اور ان کے جھولے واپس کردیں: چیف جسٹس پاکستان بعد ازاں عدالت نے حکم دیا کہ ایڈمنسٹریٹرکے ایم سی پارک کا انتظام سنبھالیں اور پارک عوام کیلئےاستعمال کیا جائے، عوام سے اس سے متعلق کوئی چارجز وصول نہ کیے جائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

دیکھو سر الله کرے کوٸ سن لے آپ کی بات

🙂🙂

is job of local govt and chief job is to demand max judges as per demand of daily crimes and judgements have to implement in time ,other wise country will never able to stand even on week feet

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کینیڈین وزیر اعظم کا چین کیخلاف مغربی ممالک کے مشترکہ محاذ کے قیام کا مطالبہڈائریکٹر جنرل'محمد گوہر نفیس'نے اینٹی کرپشن پنجاب ace_punjab کے سرکاری Twitter اکاؤنٹ پر سینکڑوں twitterاکاؤنٹس بلاک کرا رکھےہیں.تاکہ اینٹی کرپشن پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل اور افسران کی کرپشن بےنقاب نہ ہوسکے. KamranAliAfzal1 PakPMO CS_Punjab MohtasibP why? اس کمینون کو اہشیاء کی ترقی ایک آنکھ نہین بھاتی۔۔۔۔مگر ایشیاء اپنی طاقت بڑھاتا رہے گا۔۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آسٹریلیا کا پاکستان کا دورہ شیڈول کے مطابق کرنے کا اعلانڈائریکٹر جنرل'محمد گوہر نفیس'نے اینٹی کرپشن پنجاب ace_punjab کے سرکاری Twitter اکاؤنٹ پر سینکڑوں twitterاکاؤنٹس بلاک کرا رکھےہیں.تاکہ اینٹی کرپشن پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل اور افسران کی کرپشن بےنقاب نہ ہوسکے. KamranAliAfzal1 PakPMO CS_Punjab MohtasibP Welcome ✌ FAIZANS28992263 BushraA63312067
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایشز: انگلش ٹیم کے فیملی گروپ کا ایک فردکورونا کا شکار، میچ شروع ہونے میں تاخیرتاہم تھوڑی دیر کے وقفے کے بعد کووڈ ٹیسٹ کے نتائج منفی آگئے اور ٹیم کو گراؤنڈ میں جانے کی اجازت مل گئی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

خون میں لوتھڑوں اورمسوڑھوں کے مرض کے درمیان تعلق کا انکشاف - ایکسپریس اردواس سے قبل تحقیق میں کہا جاتا رہا کہ بیمار مسوڑھوں سے بلڈ پریشر اور دیگر امراض لاحق ہوسکتے ہیں خسروبختیار کو جنوبی پنجاب کا صدر نامزد کرنا پارٹی کی تاریخی غلطی ھوگی ۔ میری چیٸرمین پی ٹی آٸی جناب Imran Khan صاحب سے درخواست ھے کہ فیصلہ پر نظرثانی کی جاٸے ۔ میرے خیال میں Senator Aon Abbas Buppi کو جنوبی پنجاب کا صدر ھونا چاہیٸے تھا ۔ Platelet dysfunction and gum bleeding ! Hemodynamics
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چوہدری سرور اورشفقت محمود کا اپوزیشن کو اگلے الیکشن کے انتظار کا مشورہInshallah aglii bari pair niaziii 🔥🔥
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

’اومی کرون کے باعث صورتحال مشکل لیکن پاکستان کا دورہ شیڈول کے مطابق کریں گے‘جب تک حالات محفوظ ہیں تب تک آسٹریلیا پاکستان کا دورہ کرنے کےلیے پُرعزم ہے: چیف ایگزیکٹیو کرکٹ آسٹریلیا مزید پڑھیں:GeoNews مجھے لگ رہا آسٹریلیا نے دورہ کرنے سے مُکر جانا RestoreFataBalHECseats . جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ فاٹا اور بلوچستان کے سٹوڈنٹس تقریباً 23 دن سے دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔ وہ آسلام آباد کی اس سخت سرد موسم میں کھلے آسمان تلے بیٹھے ہیں۔ اس کا مطالبہ ایچ ایس سی scholarship کو بخال کرنے کا ہے۔ جو کہ اسکا بنیادی خق ہے۔ شکریہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »