چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت فل کورٹ اجلاس کا اعلامیہ ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت فل کورٹ اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 26 فروری 2024 کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کی جانب سے لکھا گیا ایک خط موصول ہوا جس میں لگائے گئے الزامات کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے چیف جسٹس سپریم کورٹ نے اسی روز...

پیپلزپارٹی نے ذوالفقار بھٹو کی برسی پر جلسہ نہ کرنے کا اعلان ...قبضہ مافیا کی جانب سے خاتون پر سرعام تشدد کی ویڈیو وائرلMar 28, 2024 | 09:46 PM

اسلام آباد چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت فل کورٹ اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 26 فروری 2024 کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کی جانب سے لکھا گیا ایک خط موصول ہوا جس میں لگائے گئے الزامات کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے چیف جسٹس سپریم کورٹ نے اسی روز ایک میٹنگ بلائی۔

اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ چیف جسٹس کی زیر صدارت میٹنگ اڑھائی گھنٹے تک جاری ر ہی، اس دوران تمام ججز کے تحفظات کو باری باری سنا گیا، چیف جسٹس سپریم کورٹ نے اس دوران کہا کہ عدلیہ میں مداخلت برداشت نہیں کی جائے گی۔اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سمیت دیگر ججز سے تفصیلی ملاقات کی ۔اعلامیہ میں مزید کہا گیاکہ 27مارچ کو شام 4 بجے چیف جسٹس نے فل کورٹ میٹنگ طلب کی،سپریم کورٹ ججز کی فل کورٹ میٹنگ میں ہائیکورٹ کے ججز کے لکھے گئے خط پر تبادلہ خیال کیا گیا،اتفاق...

اعلامیے میں وزیراعظم شہبازشریف اور چیف جسٹس سپریم کورٹ کی ملاقات کا بھی ذکر کیا گیا کہ وزیراعظم نے ریاستی اداروں کو ہدایات دینے کی یقین دہانی کروائی اور فیض آ باد دھرنا کیس کی روشنی میں ریاستی اداروں کے حوالے سے قانون سازی کی یقین دہانی بھی کروائی۔سواد by صدیق سنز کی سحری کی دھوم، کیا کچھ بنایا جاتا ہے؟ آپ بھی دیکھیے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جسٹس نعیم اختر افغان نے سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے حلف اٹھالیااسلام آباد : جسٹس نعیم اخترافغان نے سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس نعیم اخترافغان سے حلف لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے سابق جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے خلاف درخواست پر تہلکہ ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان ٓن لائن )سپریم کورٹ نے سابق جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا سپریم جوڈیشل کونسل کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا ۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس امین الدین خان، جمال خان مندو خیل، سید حسن رضوی، اور جسٹس عرفان پرمشتمل پانچ رکنی بینچ نے جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کے خلاف آئینی درخواستوں پر...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وصولیوں کا معاملہ، سپریم کورٹ نے عطاء الحق قاسمی، اسحاق ڈار، پرویز رشید اور ...اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق ایم ڈی پی وی عطاء الحق قاسمی و دیگر سے 19کروڑ سے زائد رقم وصولی کے معاملہ میں سپریم کورٹ نے عطاء الحق قاسمی، اسحاق ڈار، پرویز رشید، فواد حسن فواد کی نظرثانی درخواستیں منظور کر لیں اور قراردیا ہے کہ کرپشن یا اقرباء پروری کا کوئی ثبوت نہیں ہے۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں3 رکنی بنچ نے سماعت کی اور عدالت...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل، اٹارنی جنرل سے محفوظ شدہ فیصلوں کی سمری ...اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل سے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متلعق محفوظ شدہ فیصلوں کی سمری مانگ لی۔ سپریم کورٹ کے جج جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 6 رکنی لارجر بنچ نے کیس کی سماعت کی، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس شاہد وحید، جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس عرفان سعادت خان بھی بنچ میں شامل تھے۔سماعت کے آغاز پر...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیر صدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس جاریآرمی چیف جنرل عاصم منیر ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں شریک ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں آرمی چیف، انوارالحق کاکڑ سمیت ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر، سابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سمیت سول و عسکری قیادت نے شرکت کی۔   نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ معاشی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے مل جل...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »