چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ قاسم خان ریٹائر ہو گئے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ قاسم خان ریٹائر ہو گئے ChiefJustice LahoreHighCourt QasimKhan Retired

ریٹائر ہونے والے چیف جسٹس محمد قاسم خان 6 جولائی 1959 کو ملتان میں پیدا ہوئے اور انہوں نے وکالت کا امتحان پاس کرنے کے بعد پریکٹس کا آغاز بھی ملتان سے کیا۔ جسٹس قاسم خان فروری 2010 میں لاہور ہائیکورٹ کے جج اور 19 مارچ 2020 کو چیف جسٹس بنے، جسٹس قاسم خان نے بطور جج لاہور ہائیکورٹ تاریخ ساز فیصلے دینے کے علاوہ کئی قانونی اصول بھی وضع کیے۔ چیف جسٹس نے انتظامی کمیٹی کی منظوری کے بعد سابق جج ارشد ملک کو ویڈیو اسکینڈل کیس میں عہدے سے ہٹانے کا حکم دیا۔ کورونا کے دوران عدالتوں کا کام...

رکھنے کا بھی فیصلہ کیا اور اس دوران ایک لاکھ 45 ہزار 53 کیسز نمٹائے گئے۔ فروری 2010 میں لاہور ہائیکورٹ کے جج بننے والے جسٹس قاسم خان نے 35 ہزار سے زائد کیسز نمٹائے جب کہ کمرشل کورٹس کے قیام کا نظریہ بھی انہوں نے پیش کیا تھا۔ چیف جسٹس قاسم خان نے بطور جج سانحہ ماڈل ٹان پر فیصلے کے علاوہ، 2018 میں سوشل میڈیا سے توہین آمیز مواد ہٹانے، توشہ خانہ کے تحائف کی خفیہ نیلامی اور پیٹرول بحران پر بھی فیصلے دیے۔ جسٹس محمد قاسم خان نے ہائیکورٹ کا جج بننے کے بعد 31 مئی تک 35 ہزار 475 کیسز کے فیصلے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ محمد امیر بھٹی نے عہدہ کا حلف اٹھا لیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔