چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ سبکدوش ہوگئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ سبکدوش ہوگئے مزید پڑھیں: AsifSaeedKhosa

تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ سبکدوش ہوگئے، ان کی جگہ سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس گلزار احمد آج چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔

جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریٹائرمنٹ سے تین ہفتے قبل آرمی چیف کی مدت ملازمت اور پھر اس میں توسیع سے متعلق دائر درخواست کو ازخود نوٹس میں تبدیل کرتے ہوئے کچھ ایسی ہدایات دیں جو قانونی ماہرین کے مطابق مستقبل میں عہدے پر تعیناتی اور توسیع کے لیے مفید ثابت ہوں گی۔جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا تھا کہ مشرف فیصلے کے بعد میرے اور پوری عدلیہ کے خلاف ایک گھناؤنی مہم شروع کر دی گئی ہے لیکن سچ سامنے آئے گا اور سچ کا بول بالا ہو گا۔واضح رہے کہ چیف جسٹس نے 18 جنوری کو چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھایا...

نئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد آج عہدے کا حلف اٹھائیں گے اور فرروری 2022 تک چیف جسٹس آف پاکستان رہیں گے، وہ 27 اگست 2002 کو سندھ ہائی کورٹ کے جج جبکہ 16 نومبر کو 2011 کو سپریم کورٹ کے جج بنے۔ خیال رہے سپریم کورٹ کے جج کی ریٹائرمنٹ کی عمر 65سال مقرر ہے، چیف جسٹس کی ریٹائرمنٹ کے بعد سینئر ترین جج کو چیف جسٹس کا عہدہ تفویض کیا جاتا ہے، اس لحاظ سے سپریم کورٹ کے ججوں کی موجودہ سنیارٹی لسٹ کے مطابق چیف جسٹس پاکستان مقرر کیا جاتا ہے۔

جسٹس گلزار احمد کے 2فروری 2022ء کو مسٹر جسٹس عمر عطاء بندیال چیف جسٹس کا منصب سنبھالیں گے اور 16ستمبر 2023ء تک اس عہدہ پر برقراررہیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

غریب کا کیس سالوں بھی نہیں لگتا ہے ہے اور امیر کا ہفتہ اتوار بھی لگتا ہے اور پیر کو فیصلہ بھی آجاتا ہے اور منگل کو وہ نکل بھی جاتا ہے غریب علاج تو دور کی بات ہے پیشی ہو جائے تو مال غنیمت ہے ہم قیامت کے دن ججو سے پوچھیں گے کے آپ نے امیر اور غریب میں اتنا فرق کیو کیا

Go gadar go

Sigh of relief

Thanks God ...he is gone...

Thank God

ملک حالت جنگ میں ہے ایکسٹینشن مانگ کر کچھ اور نوکری کر لیتے

دفعہ ہو گیا مردود

شکر ہے جان چھوٹی

Khota lanti

شکر ہے۔یہ ان ججز میں شامل تھا جنہوں نے غازی ممتاز قادری شہید کو سزا سنائ تھی۔ اُن ججز کے سامنے جب غازی صاحب کے وکلاء جب کوئ حدیث پاک ﷺ بیان کرتے یا کوئ حدیث بیان کرتے جس میں ہمارے آقا کریم، الله کے رسول ﷺ نے گستاخان رسول ﷺ کو قتل کرنے کا حکم فرمایا ہے تو یہ ہنستے تھے۔ جہنمی۔تف

خس کم جہاں پاک

اب یہ کرپٹ امریکہ جا کر آخری بچی کھچی زندگی گزارے گا اور ماڈل ٹاون کا کیس لے دے کہ فراموش کر دیا ریٹایرمنٹ کے بعد انکو باہر جانے کی اجازت نہی ہونی چاھیے

Zameen doz ho gaya

اب وقت آگیا ہے کہ جنرل راحیل کو استعفیٰ دے کر پاکستان آجانا چاہیے... کل کو اگر سعودیہ نے پاکستان کو دھمکی دی اور خود جنرل راحیل کو نکال دیا تو بہت بے عزتی ہوگی.... بہتر ہے عزت کے ساتھ خود واپس آجائیں اور ملک میں اہم عہدے پر تعینات ہو کر کچھ خدمت کریں یہاں لوگوں کی

Baray Be-Abroo ho ker tere Koochay se Hum Niklay... Great personality otherwise.

🖐🖐🖐🖐

شکریہ۔ جان چھوٹ گئی ایک اور منحوس افتخار چودھری سے،،،۔ میرا مطلب پٹواریوں کے ابو سے😉😉😉😉😉۔ اب اگلے کا انتظار رہے گا۔ یہ کس ادارے کو مفلوج کرنے کی کوشش کرے گا۔ فوج کو نیب کو یا پھر پاکستان کے غریبوں کو۔ کیونکہ جو بھی آیا دشمنان پاکستان ہی آیا۔ اللّٰہ خیر کرے پاکستان کی۔

Bhaaar main jaye

Khusra judge

Chalo acha ho gya

تمام کھوسہ برادران نے اپنی ماں کے دودھ حق ادا کر دیا جئیو کھوسہ صاحب

بڑے رسوا ہو کر نکلے تیرے کوچے سے ہم....

Sukker Al hamdulelah..

Thanks GOD 🙏

Dafa Door Allah Tala Jahunum Wasil Karay

Kaala mounh

🖐

Acha howa because he was not fair with Juctice

1000 time Lanat is par.

Jan chhutti

Allah Ka Shukar.

Jai bdnami Ka dhabba lgwa kr

Lanat is par

قیامت والے دن ان سے پوچھوں گا کہ غریب کیلیے اتوار کو عدالت کیوں نہیں لگتی تھی صرف امیروں کو سستا انصاف کیوں ملتا تھا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟.؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Kufer tota khuda khuda kr k

اللہ ہدایت دے

Inka nAam be ecl mn hona chayee harami

خس کم جہاں پاک جان چھوٹی

Allah kary dunia sy b

بد نصیب انسان اگر دو مزید پر اپنی ٹوپی میں لگانے کی جلد بازی نہ کرتے تو عزت سے ریٹائر ہو جاتے۔ مگر عزت اور ذلت دونوں اللہ کی طرف سے ہے۔ اور تکبر اللہ کو سخت نا پسند ہے۔ جب مکے لہراکر فرمایا تھا کہ ہمیں طاقتور کے طعنے نہ دیں اندازہ ہوگیا تھا کہ اب ان پر اللہ کی لاٹھی پڑنے والی ہے

Worst has gone and worst will replace

Khus km jaha pak

خس کم پاکستان صاف

دفع ہو گیا ہے

Alhamd o lillah

Thanks God; judge Khota is retired and now he will go to his masters in USA, who paid him to cause panic in Pakistan in last few days but failed miserably. Mark my words he will go and live in USA

خس کم جہاں پاک۔۔۔

🤲🙏

Thank God

دفعہ ہوگئے لکھا جاتا ہے

ALHAMDULLAH.. DARK DAYS OF KHISA SHARIF R OVER

شکر ہے وقت کا فرعون ریٹائر ہوا

lanatun ki shurwat hui chahti hai

Thank God.

سالا دانت کے ساتھ پیدا ہوا تھا۔ آج کل محب وطن لوگوں کو پاگل کتوں کی طرح کاٹ رہا تھا۔ خس کم جہاں پاک

خس_کم_جہاں_پاک

Allah ap ka hami ou nasir ho. Allah ap ki oezzut may kami na aanay daie.aamieen.Pak foojbor idlia dunu hi say muhubbat hy.talib ay khair ou dua

چلو ایک رشوت خور تو کم ہوا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ آج سبکدوش ہوجائیں گےچیف جسٹس آصف سعید کھوسہ آج سبکدوش ہوجائیں گے تفصیلات جانئے: DailyJang Going after creating bad history of prejudicing Mushraf case before its decision. یااللہ عزوجل جو بھی آسیہ ملعونہ کو رہا کروانے والوں میں شامل ہے اس پر اپنا عذاب نازل فرما آمین یا رب العالمین
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جسٹس آصف سعید کھوسہ: 'عدالتی فیصلوں' سے 'حکومت کی آئینی اصلاح' تک - Pakistan - Dawn Newsthe guy who loves to back stab HE IS HONORABLE OR NOT ONLY ALLAH WILL DECIDE IF I WILL DECIDE THEN HE HAD LIGHTEN IN H COURT FOR ONE OR DAYS OUR INHERENT CASE BUT HAD TRANSFER CASE INSTEAD OF GIVING JUSTICE
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

جسٹس آصف سعید کھوسہ آج ریٹائرڈ ہو جائیں گےچیف جسٹس کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس ہوگا جس میں سپریم کورٹ کے تمام ججز شرکت کریں گے۔ آصف سعید کھوسہ 18 جنوری 2019 کو چیف جسٹس کے عہدے پر فائز ہوئے تھے۔ SamaaTV Thanks God
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ آج عہدے سے سبکدوش ہوجائیں گےچیف جسٹس آصف سعید کھوسہ آج عہدے سے سبکدوش ہوجائیں گے، جسٹس گلزار بطور چیف جسٹس 21 دسمبر کو عہدے کا حلف لیں گے۔۔ پاکستان کے 26ویں چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کے ورفقا کار ان قوم ایک اور ضمیر کے قیدی سے نجات پائے گی۔ Shame on him,stupid آخر وقت آہ ہی گیا لعنتیں لے کر جانے کا لکھ دی لعنت تیری صورت تیری سیرت تے کھوتے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ آج عہدے سے سبکدوش ہوجائیں گےآصف سعید کھوسہ نے اپنی مدت ملازمت میں کون کون سے کیسز نمٹائے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے اپنے کیرئیر کاآخری مقدمہ نمٹادیاچیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے اپنے کیرئیر کاآخری مقدمہ نمٹادیا AsifSaeedKhosa SupremeCourt ChiefJustice LastCase CJP Pakistan pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »