چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے تھر پارکر میں لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کےبعد خودکشی کے واقعہ پر نوٹس لے لیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ضلع تھر پارکرکے شہر مٹھی میں لڑکی سے گینگ ریپ کے بعد خودکشی کی خبر پر چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے نوٹس لے لیا ہے ۔ تفصیلات کے

Sep 20, 2022 | 15:41:PM

کراچی ضلع تھر پارکرکے شہر مٹھی میں لڑکی سے گینگ ریپ کے بعد خودکشی کی خبر پر چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے نوٹس لے لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے اخبار کی خبر پر ڈی آئی جی میرپور خاص اور ایس ایس پی تھرپارکر کو طلب کرلیا۔ عدالت عالیہ کی جانب سے حکم جاری کیا گیا ہے کہ ایس ایچ او اورکیس کا تفتیشی افسر 22 ستمبر کو ریکارڈ سمیت پیش ہوں۔خبر کے مطابق تھرپارکر کے علاقے کلوئی میں لڑکی سے گینگ ریپ ہوا تھا جس کے بعد پولیس نے بااثر افراد کے خلاف کارروائی سے انکار کردیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تھر میں گینگ ریپ کے بعد لڑکی کی خودکشی کی خبر پر چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا نوٹسچیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے اخبار کی خبر پر ڈی آئی جی میرپور خاص اور ایس ایس پی تھرپارکر کو طلب کرلیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سندھ نے خیبر پختونخوا کو 8 وکٹوں سے شکست دیکر نیشنل ٹی ٹوئنٹی کا ٹائٹل جیت لیاخیبر پختونخوا کے 141 رنز کے ہدف کے تعاقب میں شرجیل خان کی دھواں دار بیٹنگ کی بدولت سندھ نے ہدف 15 ویں اوور میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ مزید جانیے : KPvSINDH NationalT20 GeoNews پھر بھی شرجیل خان کو قومی اسکواڈ میں جگہ نہیں مل پائی۔۔ اس پر ہمیں مایوسی ہے۔۔😴😴
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لڑکی سے اجتماعی زیادتی کرنیوالے 3 ملزموں کے گھر بلڈوزر سے منہدم کر دیے گئےممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے علاقے ریوا میں  لڑکی سے اجتماعی زیادتی کرنے والے تین ملزموں کے گھر بلڈوزرز کی مدد سے گرا دیے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پشاور مدرسے کی طالبہ کو قتل کرنے والا مبینہ ملزم گرفتار کر لیا ہے ایس ایس پی آپریشنپشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن)بڈھ بیر میں لڑکی کے قتل میں مبینہ ملوث ملزم  کو پولیس نے گرفتار کر لیا ، لڑکی 16ستمبر کو گھر سے مدرسہ کیلئے نکلی تھی لیکن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت: اجتماعی زیادتی کے بعد لڑکی کو زندہ جلا دیا گیابھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 16 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد ملزمان نے اس پر ڈیزل چھڑک کر جان سے مار دیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »