چیف سیکرٹری پنجاب کے زیر صدارت اجلاس، کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو مزید بااختیار بنانیکا فیصلہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) پنجاب کی اعلیٰ بیوروکریسی نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو مزید بااختیار بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

چیف سیکرٹری میجر ریٹائرڈ اعظم سلیمان کی سربراہی میں اعلیٰ سطح اجلاس میں سیکرٹریز اور کمشنرز سمیت دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو مزید با اختیار بنایا جائے گا۔

سیکرٹریز نے کہا کہ اعتراضات غلط ہیں، میرٹ سے ہٹ کر کوئی کام نہیں ہوگا، عوامی نمائندوں کو مکمل عزت اور احترام دیا جاتا ہے۔ تاہم اگر کوئی غلط کام کہے تو ہم کسی صورت نہیں کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

And i am from Azad kashmir. I have company. I have done the many education Project befor. The company have very professional team in all kashmir. The company can do the any Governament and none Governament project in. Contect for more information. 03135103144. 03464385703.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز کا فروری میں واپسی کا فیصلہ، ن لیگ کی توجہ پنجاب پرتبدیلی کا کیڑا عوام میں سے ختم ہوتے ہوۓ۔ زمینی حقائق کے لئے پوری ویڈیو اس لنک میں ملاحظہ فرمائیں ۔😂👇 pmln_org MediaCellPPP Marriyum_A betterpakistan KhawajaMAsif KhSaad_Rafique نواز کو ساتھ لانا مت بھولنا اوکے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فرانس اور جرمنی کا پاکستان کیلئے اپنی ٹریول ایڈوائزری نرم کرنے کا فیصلہفرانس اور جرمنی کا پاکستان کیلئے اپنی ٹریول ایڈوائزری نرم کرنے کا فیصلہ France Germany TravelAdvisory Relax Decision
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا کو پنجاب سے 5 ہزار ٹن روزانہ گندم بھجوانے کا فیصلہ، عثمان بزدار نے منظوری دیدیلاہور(ویب ڈیسک)پنجاب حکومت نے خیبرپختونخوا کیلئے خیرسگالی کے طور پر روزانہ کی بنیاد پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گندم درآمد کرنے کا اقتصادی رابطہ کمیٹی کا فیصلہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنجدرخواست میں اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کی استدعا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پشاور میں بھی پی ایس ایل میچز کرانے کا فیصلہ، منصوبہ بندی مکمل کرلی گئیلاہور(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پشاور میں بھی پی ایس ایل میچز کرانے کا فیصلہ کیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آئی فون کا جدید ٹیکنالوجی سے لیس سستے فون مارکیٹ میں‌ لانے کا فیصلہنیویارک: معروف موبائل کمپنی ایپل نے آئی فون ایس ای سیریز کے نئے ماڈلز متعارف کرانے کی تیاری شروع کردی۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایپل نے فلیگ شپ فون کے متبادل موبائل بنانے کا فیصلہ کیا، جو دیگر کمپنیوں کے مقابلے میں کم قیمت ہوگا اور اس میں ٹچ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »