چیئرمین سینیٹ کے لئے پی ڈی ایم کا مشترکہ امیدوار کون ہوگا؟ نام سامنے آگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) نے چیئرمین سینیٹ کے لیے یوسف رضا گیلانی کا اپنا مشترکہ امیدوار نامزد کردیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ڈی ایم کے اجلاس میں سینیٹ کے چیئرمین کے لیے یوسف رضا گیلانی کے نام پر اتفاق کرلیا گیا۔اجلاس میں چیئرمین اور ڈپٹی چیرمین سینیٹ کے لئے مشترکہ امیدواروں، لانگ مارچ کی تیاریوں و حکمت عملی، وزیراعظم کے اعتماد کے ووٹ کے بعد کی صورتحال اور مجموعی ملکی سیاسی حالات پر غور کیا گیا۔اجلاس کے دوران لانگ مارچ کے لئے قائم خصوصی کمیٹی نے سفارشات پیش کیں، سفارشات میں کہا گیا ہے کہ لانگ مارچ 26 مارچ کو کراچی سے ایک عوامی...

کے ساتھ شروع کیا جائے، تمام جلوس 30 مارچ کی سہ پہر 3 بجے تک اسلام آباد پہنچیں گے، تمام جماعتیں زیادہ سے زیادہ افراد کو لانے کے لئے پوری طرح متحرک ہوں، تمام جماعتیں اپنے اخراجات خود برداشت کریں گی۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ چار روز بعد چیئرمین سینیٹ کے انتخابات ہونا ہیں، ہم چاہتے ہیں کہ چیئرمین سینیٹ کا الیکشن جیت کر ایک اور فتح اپنے نام کریں، پیپلزپارٹی پی ڈی ایم کے روڈ میپ کے ساتھ کمٹڈ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ڈی ایم کے چیئرمین سینیٹ کے امیدوار یوسف رضا گیلانی کی مشکلات میں اضافہ01:27 PM, 9 Mar, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پی ڈی ایم کے چیئرمین سینیٹ کےمتفقہ امیدوار یوسف رضا گیلانی کی مشکلات میں اضافہ  ہوگیا ۔یوسف رضا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم نے چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے کاغذات نامزدگی وصول کرلئے - ایکسپریس اردویوسف رضا گیلانی کے کاغذات شیری رحمان اور ڈپٹی چئیرمین سینٹ کے کاغذات مولانا عبدالغفور حیدری نے خود وصول کئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے لئے پولنگ کا عمل جاریانشاءاللہ سنجرانی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے لئے پولنگ کا عمل جاریاب شیر آے گا Laanti, corrupt Gillani should not win. A highly unethical man.
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

چیئرمین سینیٹ کے الیکشن کے بعد پی ڈی ایم کے ہوش اڑ گئے فیاض چوہانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان کاکہناہے کہ پی ڈی ایم کا رونا دھوناسب کے سامنے ہے،پی ڈی ایم کے دعوے سن سن کر ہمارے کان پک گئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین سینیٹ انتخابات کے نتائج چیلنج کرنے کے معاملے پر پی پی کی حکمت عملی تبدیلچیئرمین سینیٹ انتخابات کے نتائج چیلنج کرنے کے معاملے پر پی پی کی حکمت عملی تبدیل تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »