چیئر مین نیب نے بدعنوانی کو ملکی ترقی کی راہ میں سب بڑی رکاوٹ قرار دے دیا | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Chairmannab NAB

لاہور: چیئر مین نیب نے بدعنوانی کو ملکی ترقی کی راہ میں سب بڑی رکاوٹ قرار دے دیا۔ جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ نیب نے کرپشن فری پاکستان کی منزل کا تعین کیا ۔ ٹرانسپرنسی انٹر نیشنل،ورلڈ اکنامک فورم اور دیگر بین الاقوامی اداوں نے نیب کے کام کی تعریف کی ہے۔

چیئرمین نیب جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب لاہور میں اجلاس ہوا جس میں میگا کرپشن کیسز کو منطقی انجام تک پہنچانے، ٹھوس شواہد کی بنیاد پر موثر انداز سے مقدمات کی پیروی کرنے اور بدعنوان عناصر سے قوم کی لوٹی ہوئی رقوم برآمد کرکے قومی خزانے میں جمع کروانے پر غور کیا گیا۔ اس موقع پر ڈی جی نیب لاہور نے میگا کرپشن کیسز پر بریفنگ دی۔بریفنگ کے دوران چیئر مین نیب نے کہا کہ معزز عدالتوں کے احکامات پر من و عن عمل کیا جائے اور تمام مقدمات کو مکمل تیاری،ٹھوس شواہد اور گواہوں کے بیانات کی روشنی میں قانون کے مطابق منطقی انجام تک پہنچایا جائے۔ تفتیشی افسران و پراسیکیوٹرز اپنا باہمی ربط کو مزید موثر بنائیں اور دستاویزی ثبوتوں کی بنیاد پر تمام مقدمات کیسائنسی بنیادوں پر تحقیقات مکمل کی...

جاوید اقبال نے کہا کہ نیب نے ان لوگوں سے بھی قومی دولت لوٹنے کا پوچھا جن کو بلانا مہال نظر آتا تھا۔نیب کا تعلق کسی سیاسی جماعت، گروپ یا فرد سے نہیں بلکہ صرف اور صرف ریاست پاکستان سے ہے۔نیب کی مجموعی کارکردگی میں نیب لاہور کی کارکردگی کا انتہائی اہم کردار ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیصل واوڈا کیخلاف نااہلی درخواست، وکیل کو پیش ہونے کا آخری موقعالیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل واوڈا کے خلاف نااہلی کی درخواستوں پر سماعت میں اُن کے وکیل کو پیش ہونے کا آخری موقع دے دیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ نسلہ ٹاور کراچی غیر قانونی قرار فوری گرانے کا حکمنسلہ ٹاور کیس میں سپریم کورٹ نے بلڈر اور رہائشیوں کی درخواستیں مسترد کرتے ہوئے ٹاور کو فوری گرانے کا حکم دے دیا ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

محکمہ ایکسائز نے اداکار شان کو روک لیالاہور میں محکمہ ایکسائز کی ٹیم نے ٹوکن ٹیکس کی عدم ادائیگی پر ادکار شان کی گاڑی کو روک لیا، شان نے موقع پر ہی ٹوکن ٹیکس جمع کرا دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چھٹی تا آٹھویں تک کلاسز شروع ہفتے میں ایک دن کاروبار بندسرکاری اور نجی دفاتر میں 100 فیصد عملہ بلانے کی اجازت دے دی گئی دفاتر میں آنے والے تمام ملازمین کی کورونا ویکسینیشن کرانا لازمی قرار دیا گیا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

6 تا آٹھویں تک کلاسز شروع ہفتے میں ایک دن کاروبار بندسرکاری اور نجی دفاتر میں 100 فیصد عملہ بلانے کی اجازت دے دی گئی دفاتر میں آنے والے تمام ملازمین کی کورونا ویکسینیشن کرانا لازمی قرار دیا گیا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سندھ، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے کی منظوریسندھ کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »