چیئرمین نادراطارق ملک ان ایکشنبدعنوانی میں ملوث 39ملازمین معطل کردیئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چیئرمین نادراطارق ملک ان ایکشن،بدعنوانی میں ملوث 39ملازمین معطل کردیئے

نجی ٹی و ی دنیا نیوزکے مطابق چیئرمین نادرا نے کراچی میں ریجنل ہیڈ آفس اور مختلف نادرا دفاتر کے ہنگامی دورے کئےاور سائلین سے ان کے مسائل دریافت کئے اور موقع پر حل کرنے کے احکامات جاری کیے۔

اس موقع پر چیئرمین نادرا طارق ملک کا کہنا تھا کہ 39 ملازمین کو ایجنٹ مافیا کے ساتھ ملی بھگت اور خواتین کے ساتھ ناروا سلوک کرنے پر معطل کیا گیا، بدعنوان عناصر کو قوائد و ضوابط کے مطابق سزا دی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ نادرا کے محدود وسائل کے باوجود ملازمین کی بلا تفریق تنخواہیں بڑھا کر ملازمین کے بہترین مفاد کو یقینی بنایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نادرا میں پڑہے لکھے جاہل زیادہ بھرتی ہوگئے ہیں جو کام کو مشکل اور لوگوں کو ذلیل کرنا اپنا حق سمجھتے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے اضافہصرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے اضافے سے 94 ہزار 50 روپے ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملتان میں پہلے ٹرانس جینڈر سکول میں تعلیم کا آغازسلیبس کس ملک سے مرتب ہوا؟ جانئےملتان (ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) ملتان میں پہلے ٹرانس جینڈر سکول میں تعلیم و تربیت کا سلسلہ شروع کردیا گیا ۔اس سکول کا سلیبس نرسری سے پرائمری تک جاپان سے مرتب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمیسندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 515 روپے کم ہوکر 93535 روپے ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا ویکسین کے بارے میں افواہیں پھیلائی جانے لگیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس ملک بھر میں مزید35افراد جاں بحقکورونا وائرس ، ملک بھر میں مزید35افراد جاں بحق CoronaVirusPandemic CasesReported DeathRateToll MoIB_Official GovtofPakistan GovtofPunjabPK dpr_gob KPKUpdates OfficialNcoc Asad_Umar nhsrcofficial WHOPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس وار ملک بھر میں مزید35افراد جاں بحق8828نئے کیسز رپورٹکورونا وائرس وار، ملک بھر میں مزید35افراد جاں بحق،8828نئے کیسز رپورٹ Pakistan CoronavirusPakistan CoronaCases CoronaPatients DeathToll OfficialNcoc GovtofPakistan Asad_Umar WHO 4thWave OfficialNcoc GovtofPakistan Asad_Umar WHO Wewantpromotion cancelboardexams2021 Shafqat_Mahmood ImranKhanPTI KhSaad_Rafique
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »