چیئرمین پی سی بی بننے کی پیشکش ہوئی تو انکار نہیں کروں گا، خالد محمود

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ماضی میں میاں محمد نواز شریف نے بھی بورڈ کے حوالے سے سوال پوچھا اور پھر بورڈ کی باگ ڈور ہاتھ میں تھما دی تھی، خالد محمود تفصیلات جانیے: DailyJang PCB KhalidMehmood

پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین خالد محمود نے کہا ہے کہ اگر انہیں کرکٹ بورڈ کا چیئرمین بننے کی پیشکش ہوئی تو وہ انکار نہیں کریں گے۔

خالد محمود کا کہنا تھا کہ اگر حکومتِ وقت اور پیٹرن ان چیف پی سی بی وزیراعظم شہباز شریف نے انہیں ذمہ داریاں سنبھالنے کے لیے کہا تو وہ انکار نہیں کریں گے۔ سابق چیئر مین پی سی بی کا کہنا تھا کہ انہوں نے وزیراعظم سے کہا کہ کرکٹ بورڈ کا سربراہ بناتے وقت اس کا تجربہ اور کام دیکھنا چاہیے۔ اس سوال کے جواب میں کہ پیٹرن ان چیف پی سی بی وزیراعظم شہباز شریف نے سابق چیئرمین سے تو ملاقات کر لی، البتہ موجودہ چیئرمین رمیز راجہ سے ملاقات کیوں نہیں کی؟ جس پر خالد محمود بولے کہ اس سوال کا ان کے پاس جواب نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا نتیجہ سائیکلوں کی پیداوار میں 88فیصد اضافہاسلام آباد(اے پی پی) ملک میں سائیکلوں کی مقامی پیداوارمیں جاری مالی سال کے دوران عمومی اضافہ کارحجان دیکھنے میں آیاہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا کے اساتذہ کی عمران خان کی رہائش گاہ میں داخل ہونے کی کوششموقع پر موجود پولیس نے مظاہرین کو عمران خان کے گھر میں داخل ہونے سے روک دیا مزید پڑھیں: Imrankhan BaniGala Protest GeoNews Jhagra Gutter channel geo Aapko Sindh ke ustadzaa nazar nh aate
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سابق سری لنکن کرکٹر پیٹرول کی قطار میں لگے لوگوں کی خدمت کیلئے پہنچ گئےکولمبو (ویب ڈیسک) سری لنکا کے سابق کرکٹر روشن ماہنامہ نے دارالحکومت کولمبو میں پیٹرول کے لیے کئی گھنٹوں سے لمبی قطار میں لگے لوگوں کو بن اور چائے پیش کی جس کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں سیکڑوں روپے کا اضافہسونے کی فی تولہ قیمت 1450 روپے اضافے سے ایک لاکھ 47 ہزار 250 روپے ہوگئی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح میں اضافہ ہونے لگااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ(این آئی ایچ)کے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ روز کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 1.53فیصد تھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز میں پھر اضافہ ہونے لگا جس کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی شرح 1 اعشاریہ 53 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »