چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے حکومت مخالف پلان بتادیا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جنوری میں لانگ مارچ، فروری میں حکومت گھر چلی...;

Posted: Nov 7, 2020 | Last Updated: 32 mins agoچیئرمین پیپلزپارٹی نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے تحت حکومت مخالف پلان سے پردہ اٹھادیا، کہتے ہیں کہ جنوری ميں لانگ مارچ جبکہ فروری ميں حکومت گھر چلی جائے گی۔

دیامر میں کارنر ميٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی نے کہا کہ کٹھ پتلی کی حکومت گرنے والی ہے، حکومت کے اتحادی ان کو چھوڑ کر جارہے ہيں، 15 نومبر کو گلگت کے عوام اپنے ووٹ سے فيصلہ کريں گے، عبوری وزيراعظم عبوری صوبہ کيسے بنائے گا، يہ وہ وزيراعظم ہے جس کا ہر بات، ہر وعدہ جھوٹا نکلا۔ چلاس میں انتخابی مہم کے دوران تھور میں خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ گلگت کے عوام کو حق حاکمیت اور حق ملکیت دلائیں گے، روزگار لوگوں کا حق ہے، عوام کو محروم رکھا جارہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ تبدیلی کے نام پر سلیکٹڈ نے ملک کو تباہ کردیا ہے، عمران خان کو اب پتہ چلا کہ گلگت بلتستان میں بھی انسان رہتے ہیں، گلگت کے عوام ایسی کٹھ پتلی حکومت کو قبول نہیں کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Yeh khussri 2023 mai b aise he taoon taoon kr rha hoga.. likh k rakh lo.. hairat hai ye b PM ka khawab dekhta hai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔