چیئرمین پی ٹی آئی کو الیکشن سے پہلے انصاف ملنا چاہیے، جاوید لطیف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو بھی الیکشن سے پہلے انصاف ملنا چاہیے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا کہ کوئی مجرم ہے تو اسے بھی سزا ملنی چاہیے، ووٹ کو عزت دو کا مطلب ہے کہ آئینی ادارے اپنی اپنی آئینی حدود میں رہ کر کام کریں، سب کو لیول پلینگ فیلڈ کے تحت انتخابات میں حصہ لینے کا موقع ملنا چاہیے لیکن 9 مئی کے پودے کی آبیاری نہیں ہونی چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ صرف ریاست ہی نہیں بلکہ اس خطے کو بھی ان نواز شریف کی ضرورت ہے اس لیے اب آئینی ادارے محسوس کر رہے کہ اب نواز شریف کے راستے میں انتقام سے بھری رکاوٹیں حائل نہیں ہو سکتیں۔ نوازشریف کے کیسز کی تاریخ منتخب کی جائیں۔ جاوید لطیف نے کہا کہ علوی صاحب نگراں وزیراعظم کو خط لکھتے ہیں، وہ یہ کیوں نہیں کہتے چیئرمین پی ٹی آئی کے مقدموں کی تاریخ دی جائے، کیوں نہیں کہتے الیکشن سے پہلے آئین، قانون کے مطابق فیصلے ہوں۔

ن لیگی رہنما نے کہا کہ 9 اور 10 مئی حملے میں سیاسی کارکن تھے یا دہشت گرد، حملوں کے ماسٹر مائنڈ دہشت گرد تھے، یا ایک مقبول رہنما، میانوالی میں جو دہشت گردی ہوئی اس پر بھی کہیں گے کہ مٹی ڈالو؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیئرمین پی ٹی آئی کو الیکشن سے پہلے انصاف ملنا چاہیے، جاوید لطیفلاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو بھی الیکشن سے پہلے انصاف ملنا چاہیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف اور عمران خان کو الیکشن سے پہلے انصاف ملنا چاہیے، جاوید لطیفوزیر اعظم کس جماعت سے ہوگا اس کا فیصلہ عوام ووٹ کے ذریعے کریں گے، لیگی رہنما
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’کمال آدمی تھا، لوٹ مار کے پیسوں سے گھر کی تجوریاں بھرتا رہا‘ٹیکسلا: استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے صدر علیم خان نے چیئرمین پی ٹی آئی کا نام لیے بغیر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی قانونی ٹیم کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات،انٹراپارٹی الیکشن سے ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی قانونی ٹیم نے چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات میں انٹراپارٹی الیکشن سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کرنے کا مطالبہ کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم نے  ملاقات کی،ملاقات کرنیوالوں میں بیرسٹر گوہر اور بابر اعوان شامل  ہیں،پی ٹی آئی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا 24نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ پھر سے الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا گیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے آزادانہ، منصفانہ اور شفاف انتخابات کا معاملہ الیکشن کمیشن سے اٹھا دیا، پی ٹی آئی کا 24 نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ پھر سے الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا گیا،چارٹر آف ڈیمانڈ مرکزی سیکرٹری جنرل عمر ایوب خان کی جانب سے بھجوایا گیا ۔ سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی عمر ایوب  کا کہنا ہے کہ 11 اکتوبر کو الیکشن...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی نے سائفر کیس میں فرد جرم کی کارروائی سپریم کورٹ میں چیلنج ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان  نے سائفر کیس میں فرد جرم کی کارروائی سپریم کورٹ میں چیلنج کردی ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم نے سائفر کیس میں فرد جرم کی کارروائی کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا،چیئرمین پی ٹی آئی نے وکیل حامد خان کے ذریعے درخواست دائر...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »