چیئرمین HEC مدت ملازمت ختم ہونے سے قبل ہی فارغ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چیئرمین HEC مدت ملازمت ختم ہونے سے قبل ہی فارغ تفصیلات جانیے: DailyJang

ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر طارق بنوری کو مدت ملازمت ختم ہونے سے قبل ہی فارغ کردیا گیا ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفیکشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

ڈاکٹر طارق بنوری کی چار سالہ مدت ملازمت آئندہ برس مئی میں مکمل ہونی تھی تاہم ان کے خلاف وسیع پیمانے پر شکایت عام تھیں، وہ گزشتہ تین سال سے ایڈہاک بنیادوں پر ایچ ای سی چلا رہے تھے، نہ تو میرٹ پر مستقل ای ڈی تعینات کیا گیا نہ ہی ریجنل ڈائریکٹرز تعینات ہوئے۔ بھاری تنخواہوں پر درجن بھر کنسلٹنٹ بھرتی کیے گئے تھے جن میں بعض ناصرف ریٹائرڈ بلکہ تعلیمی لحاظ سے گریجویٹ تھے۔

حال ہی میں نیب نے بھی ڈاکٹر طارق بنوری کے خلاف بد عنوانیوں، بےقاعدگیوں، بدانتظامی اور کنسلٹنٹس کی تعیناتی پر تحقیقات شروع کردی تھیں کہ اس دوران آرڈیننس جاری کر کے چیئرمین ایچ ای سی کی مدت ملازمت کم کرکے انہیں فارغ کردیا گیا۔ کسی سینئر ممبر بورڈ یا ای ڈی کو قائم مقام چیرمین ایچ ای سی مقرر کیا جائے گا جس کے بعد مستقل چیئرمین کے لیے اشتہار دے کر اس عہدے پر مستقل تعیناتی کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

HEC Chairman Tariq Banuri removed from postHigher Education Commission (HEC) Chairman Dr Tariq Banuri has been removed from his post before the expiry of his term, reported 24NewsHD TV channel. Banuri to Bay-Noori
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

HEC Chairman Removed From His PostHEC ChairmanHEC May be kuch acha ho...
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

Govt decides to replace HEC Chairman Tariq BanoriThe federal government has decided to replace Tariq Banori, Chairman of the Higher Education Commission (HEC), reported 24NewsHD TV channel.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ترک صدر نے مرکزی بینک کے نائب گورنر کو بھی برطرف کردیاترک صدر رجب طیب اردوغان نے مرکزی بینک کے سربراہ کو ملازمت سے فارغ کرنے کے کچھ دن بعد ہی بینک کے ڈپٹی گورنر کو بھی عہدے سے برطرف کر دیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »