چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کہانی سچی یا جھوٹی؟ ایف آئی اے کو تحقیقات کی اجازت مل گئی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی سائفر کہانی سچی تھی یا جھوٹی؟ وفاقی تحقیقاتی ادارے کو انویسٹی گیشن کی اجازت مل گئی۔ تفصیلات جانیے: ptiofficial FIA DailyJang

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی سائفر کہانی سچی تھی یا جھوٹی؟ وفاقی تحقیقاتی ادارے کو انویسٹی گیشن کی اجازت مل گئی۔عدالت عالیہ لاہور نے وفاقی حکومت کی درخواست پر سائفر تحقیقات سے متعلق فیصلہ سنادیا۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے امریکا میں پاکستانی سفیر کے مراسلے یا سائفر کو بنیاد بناکر ہی اپنی حکومت کے خلاف سازش کا بیانیہ بنایا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکم امتناع ختم: ایف آئی اے کو سائفر کے معاملے پر تحقیقات کی اجازت مل گئیلاہور ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کی درخواست پر سائفر معاملے پر ایف آئی اے کی تحقیقات پر جاری حکم امتناع واپس لیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سائفر تحقیقات پر حکمِ امتناع ختملاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر تحقیقات پر حکمِ امتناع ختم کر دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایف آئی اے کو سائفر کے معاملے پر تحقیقات کی اجازتلاہور  ہائی کورٹ نے چیئر مین پی ٹی آئی کیخلاف سائفر  معاملے پر  ایف آئی اے کی تحقیقات پر جاری حکم امتناع واپس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سائفر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کی تحقیقات میں بڑی پیش رفتلاہور : لاہور ہائی کورٹ نے سائفرتحقیقات چیئرمین پی ٹی آئی کو ایف آئی اے طلبی کے خلاف دیا گیا حکم امتناع واپس لے لیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور کی بیٹھک نے دبئی کے فیصلوں پر مہر ثبت کر دی: شاہ محمود قریشیپاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ لاہور کی بیٹھک نے دبئی کے فیصلوں پر مہر ثبت کر دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے قرض فراہم کرنے والی 43 ایپس بلاک کردیںقرض دینے والا مافیا سوشل میڈیا پر عوام کوبلیک میل کررہا ہے، عوام ایسی ایپلی کیشنزکی شکایت پی ٹی اے اورایف آئی اے کو دیں: وفاقی وزیر امین الحق
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »