چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے درمیان ملاقات | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ChairmanSenate AsadQaiser

اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں انٹر پارلیمنٹری یونین کے انتخاب کے حوالے سے حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے اسپیکر قومی اسمبلی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ایوانوں کا مشترکہ پارلیمانی گروپ دنیا بھر کی پارلیمان سے رابطہ کاری میں نہایت موثر ثابت ہو گا۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے چیئرمین سینیٹ کو آئی پی یو کی صدارت کی نامزدگی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ پارلیمان کو ملکی تاریخ میں پہلی بار آئی پی یو کی صدارت کے انتخاب کا اعزاز حاصل ہوا ہے اور آپ کے نام کے انتخاب سے نہ صرف پاکستان بلکہ مسلم ممالک کا وقار اور تشخص اجاگر ہوگا۔ آئی پی یو کے صدراتی انتخاب میں حصہ لینا پاکستان کیلئے اعزار ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سینیٹ کمیٹی نے فلم ‘زندگی تماشا’ کو گرین سگنل دیدیافلم زندگی تماشا 24 جنوری کو ریلیز کی جانی تھی لیکن سنسر بورڈ نے فلم کے خلاف مختلف شکایات موصول ہونے اور اعتراض اٹھائے جانے کے بعد فلم کی ریلیز پر تاحکم ثانی پابندی لگادی تھی مزید پڑھیے: SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

این ایف سی ایوارڈ میں صوبوں کا حصہ کم کرنے کا بل سینیٹ میں مسترد - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سینیٹ کمیٹی نے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری میں عدلیہ کو شامل کرنے کی مخالفت کردی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سینیٹ کمیٹی نے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری میں عدلیہ کو شامل کرنے کی مخالفت کردی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی کااجلاس آج شام 4 بجے ہوگاایجنڈاجاریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی اسمبلی کااجلاس آج شام 4 بجے ہوگا،اجلاس کا ایجنڈاجاری کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سپیکر اسد قیصر کی زیرصدارت قومی اسمبلی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈی آر کانگو میں انتخابی کمیشن کے چیئرمین کی تقرری پر ہزاروں افراد کا احتجاجڈی آر کانگو میں انتخابی کمیشن کے چیئرمین کی تقرری پر ہزاروں افراد کا احتجاج DRCongo Protests Demonstrations ElectoralCommissionAppointee NewChairman NationalAssembly Kinshasa
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »