چیئرمین پی ٹی آئی کی آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل کیخلاف درخواست پر اعتراضات عائد

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست اعتراضات عائد کر کے واپس کردی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PTI

رجسٹرار آفس نے اعتراض لگایا کہ درخواست گزار نے متعلقہ فورم سے رجوع نہیں کیا، درخواست گزار نے نہیں بتایا کہ کون سے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہوئی۔درخواست پر یہ بھی اعتراض عائد کیا

گیا کہ آرٹیکل 248 کے تحت وزیراعظم، وزرائے اعلیٰ کو فریق نہیں بنایا جاسکتا۔خیال رہے کہ سویلین کے آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل پر چیئرمین پی ٹی آئی نے جوڈیشل کمیشن بنانے کی استدعا کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی رہنماؤں کی ایم پی او کے تحت نظربندی کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قراردرخواست گزار متاثرہ فریق نہیں اس لیے مزیدکارروائی نہیں کی جاسکتی، سندھ ہائی کورٹ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سویلین کی فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف درخواست پر اعتراضات عائداسلام آباد: (دنیا نیوز) سپریم کورٹ نے سویلین کی فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف درخواست پر اعتراضات عائد کر دئیے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اگرعدالت سمجھتی ہے پی ٹی آئی پر پابندی ہونی چاہیےتو خس کم جہاں پاک: مولانا فضل الرحمانپی ٹی آئی نے ریاستی اداروں پر حملہ کیا، آرمی ایکٹ تو حرکت میں آئےگا، مولانا فضل الرحمان مزید پڑھیے:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں قتل ہونے والے وکیل چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف غداری کیس میں پٹیشنر تھےکوئٹہ : بلوچستان کے دالحکومت کوئٹہ میں قتل ہونے والے سپریم کورٹ کے سینئر وکیل عبدالرزاق ایڈووکیٹ چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف غداری کیس میں پٹیشنر تھے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ظل شاہ قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت منظورلاہور: (دنیا نیوز) لاہور ہائی کورٹ نے ظل شاہ قتل کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کر لی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پھولن دیوی کی رہائی؟ڈاکٹر یاسمین راشد کو اگرطبی انسانی ہمدردی کی بنیاد پر رہائی ملی ہے تو قوم کو بتایا جائے ورنہ ان خاتون کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت ننگے ثبوت موجود ہیں ، عمر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »