چھکے مار سکتا ہوں، مجھے پی ایس ایل میں واپس آنا چاہیے: سیمی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ماضی میں پی ایس ایل میں پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے والے سیمی نے ٹوئٹر پر ایک ویب سائٹ کی خبر شیئر کی مزید پڑھیں:GeoNews Sammy PSL7Final LahoreQalanders

جس میں اُن چار کھلاڑیوں کے نام تھے جنہوں نے پاکستان سپر لیگ کی تاریخ میں آخر کے اوورز میں سب سے زیادہ چھکے لگائے۔اس فہرست میں پہلے نمبر پر سیمی ہیں جنہوں نے ڈیتھ اوورز میں مجموعی طور پر 35 چھکے لگائے اور دوسرے نمبر پر ملتان سلطانز کے خوشدل شاہ ہیں جنہوں نے 27 چھکے لگائے۔

اس فہرست میں حالیہ دنوں کے ہیرو لاہور قلندرز کے آل راؤنڈر ڈیوڈ ویسا کا تیسرا نمبر ہے جنہوں نے ڈیتھ اوورز میں 26 چھکے لگائے ہیں جب کہ آصف علی نے بھی آخر کے مشکل اوورز میں مجموعی طور پر 26 چھکے لگائے ہیں۔ سیمی نے خود کو نمبر ون پر براجمان دیکھا تو کہا کہ میں اب بھی ایسے چھکے لگاسکتا ہوں ، مجھے پی ایس ایل میں واپس آنا چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Pakistani stands with Ukraine ✊

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا کی شرح میں مسلسل کمی ، ایک روز میں 856 کیسز رپورٹاسلام آباد : پاکستان میں کورونا کی شرح میں مسلسل کمی جاری ہے، ایک روز میں 856 سے زائد کیسز اور 5 اموات سامنے آئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کی صورتحال میں بہتری،25 اضلاع میں شرح 10 فیصد سے بھی کماسلام آباد : پاکستان کے 25 اضلاع میں کورونا کیسز کی شرح 10 فیصد سے بھی کم ہوگئی ، کراچی میں کورونا کی یومیہ شرح7.48 فیصد ریکارڈ کی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7 میں فاتح ٹیم کو 8 کروڑ روپے ملیں گےپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تاریخ پہلی بار فاتح ٹیم کی انعامی رقم میں اضافہ کردیا گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کا فائنل آج جیتنے والی ٹیم کو کتنی رقم انعام میں ملے گی؟پاکستان سپر لیگ کا فائنل میچ آج ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے مابین کھیلا جائیگا، ٹورنامنٹ جیتنے والی ٹیم 8 کروڑ روپے کی انعامی رقم ملے گی۔ پی ایس ایل سیون ہمیں کیا پتہ آپ بتائیے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائنل: ملتان کے خطرناک غیر ملکی بیٹر کی ٹیم میں واپسیایچ بی ایل پی ایس ایل کا فائنل آج شام ساڑھے 7 بجے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے درمیان کھیلا جائے گا انشاءاللہ اس بار جیت لاہور قلندر کی ہوگی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائنل: اسٹیڈیم میں دھکم پیل سے 4 واک تھروگیٹ ٹوٹ گئےپاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے فائنل میں لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کی ٹیمیں لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں مدمقابل ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »