چھٹے ایشین بیچ گیمز 2 اپریل سے چین میں ہوں گے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چھٹے ایشین بیچ گیمز 2 اپریل سے چین میں ہوں گے

چھٹے ایشین بیچ گیمز اولمپک کونسل آف ایشیا کے تحت 2 تا 10 اپریل چین میں ہوں گے۔

کورونا وائرس کے سبب موخر کیے جانے والے چھٹے ایشین بیچ گیمز اولمپک کونسل آف ایشیا کے تحت 2 تا 10 اپریل چین کے شہر سنیا میں منعقد ہوں گے۔ چین اولمپک ایسوسی ایشن اور گیمز کی انتظامی کمیٹی کے مشترکہ اجلاس میں مقابلوں کے انعقاد کا فیصلہ کرتے ہوئے کھلاڑیوں اور آفیشلز کے تحفظ کے لیے بھرپور اقدامات کا بھی اعادہ کیا گیا۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اولمپک کونسل آف ایشیا نے چھٹی ایشین بیچ گیمز کے شیڈول کا اعلان کر دیالاہور(سپورٹس رپورٹر) اولمپک کونسل آف ایشیا نے چھٹی ایشین بیچ گیمز کے شیڈول کا اعلان کا دیا ہے جس کے مطابق اب گیمز 2 سے 10 اپریل 2021ءتک چائنہ کے شہر سنایا میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایشین اتھلیٹکس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام میڈیا کی نظر میں اتھلیٹکس کے عنوان سے ایک روزہ ایشین میڈیا سیمینار کا انعقاد کیا گیاایشین اتھلیٹکس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ” میڈیا کی نظر میں اتھلیٹکس“ کے عنوان سے ایک روزہ ایشین میڈیا سیمینار کا انعقاد کیا گیا AsianAthleticsAssociation Media Athletics AsianMediaSeminar Sports

سعودیہ عرب میں کام کرنے والے 90 پاکستانی 9 ماہ سے تنخواہوں سے محروم - ایکسپریس اردووزارت سمندر پار پاکستانیز نے نوٹس لے لیا، مسئلہ حل کرنے کی یقین دہانی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

20 برس میں پہلی بار پاکستان 220 سے زائد اسکور کے دفاع میں ناکام - ایکسپریس اردو20 برس میں پہلی بار پاکستان 220 سے زائد اسکور کے دفاع میں ناکام -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »