چھٹی سے آٹھویں کلاسز کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چھٹی سے آٹھویں کلاسز کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری ARYNewsUrdu

اس سے قبل وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا کہ سندھ بھر میں چھٹی سے آٹھویں تک کی ‏کلاسز میں تدریسی عمل منگل 15 جون سے شروع کردیا جائے گا۔

صوبائی وزیر تعلیم کا کہنا تھا کہ صوبے میں کرونا وائرس کی صورتحال بہتر رہی تو پرائمری تا ‏پانچویں تک کی کلاسز میں تدریسی عمل 21 جون سے شروع کردیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ سندھ کرونا ٹاسک فورس کے اجلاس میں اس کی منظوری دے دی گئی ہے، اس ‏وقت گو کہ کراچی اور حیدر آباد میں کرونا متاثرین کی تعداد 5 فیصد سے زائد ہے تاہم جس تیزی ‏سے ویکسی نیشن کا عمل جاری ہے اس سے صورتحال میں بہتری آرہی ہے۔

سعید غنی کا کہنا تھا کہ ہم نے گزشتہ ہفتے کلاس نویں تا انٹر تک تدریسی عمل شروع کردیا ہے ‏اور انشا اللہ منگل 15 جون سے کلاس چھٹی تا آٹھویں تک تدریسی عمل کا آغاز کردیا جائے گا ‏جبکہ ایک ہفتے تک صورتحال کا مزید جائزہ لے کر 21 جون سے تمام چھوٹی کلاسز میں بھی ‏تدریسی عمل کا آغاز کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ اس دوران تمام کلاسز میں ایس او پیز کے تحت حاضری کا تناسب 50 فیصد ہوگا ‏جبکہ اسکولز کے تمام عملے کو ویکسی نیشن کروانا لازمی ہوگی۔ ‏

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت کا 15 جون سے چھٹی سے آٹھویں تک کی کلاسز کھولنے کا فیصلہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

چھٹی سے آٹھویں کلاسز کل سے کھولنے کا فیصلہسندھ کورونا ٹاسک فورس کے اجلاس میں چھٹی سے آٹھویں جماعت تک کی کلاسز کل بروز منگل 15 جون سے P حاضری کے ساتھ کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پھر یہ اعلان کیسے کیاگیا آپ معصوم بچوں کی زندکیوں کو خطرات میں ڈال رہے ہیں انڈیامیں بڑھتے کرونا کیسس کو جواز بناکر پورے ملک میں لاک ڈاون کیاگیا تھا انڈیا میں تو حالات مذید بگڑ گئے ہیں مقبوضہ بیت المقدس پر11دن کی جنگ ہوئی تھی مقبوضہ بیت المقدس کاکیا بنا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا چھٹی تا آٹھویں جماعت کی کلاسز شروع کرنے کا فیصلہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

سندھ میں چھٹی سے آٹھویں تک سکول کل سے کھولنے کا فیصلہDecision to open schools from 6th to 8th in Sindh from tomorrow
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے متاثرہ ہیلتھ ورکرز کی تعداد 16 ہزار 500 سے تجاوز کرگئیاسلام آباد : ملک میں کورونا سے متاثرہ ہیلتھ ورکرز کی تعداد16 ہزار 501 تک پہنچ گئی جبکہ تاحال 162 ہیلتھ ورکرزکورونا سے انتقال کرچکے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب سے ادھار تیل کی فراہمی یکم جولائی سے شروع ہو جائے گیسعودی عرب ایک سال کے لیے تیل ادھار پر دے گا جبکہ اس میں 3 سال تک توسیع بھی ہو سکے گی۔ تیل کی فراہمی کے حوالے سے بات چیت وزیراعظم عمران خان کے حالیہ دورہ سعودی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »