چھوٹی عمر میں کپتانی کا دباؤ کافی زیادہ ہوتا ہے: قومی فاسٹ باولر/ فائل فوٹو گوگل سورس

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہد آفریدی نے کپتانی سے منع کیوں کیا ؟ شاہین نے راز سے پردہ اٹھا دیا

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شاہین آفریدی نے بتایا کہ 'کم عمری میں کپتانی ملنے کے بعد لوگوں کے لیے یہ قبول کرنا کافی مشکل تھا، بہت سے لوگوں نے کہا کہ اس سے میری بولنگ متاثر ہوگی'۔ شاہین نے کہا کہ 'میری کوشش تھی کہ میں اپنا زیادہ فوکس بولنگ پر ہی رکھوں، لاہور قلندرز کا شکریہ جنہوں نے مجھ پر اتنا بھروسہ کیا '۔

میزبان نے کرکٹر سے سوال کیا کہ 'کیا آپ کے سُسر شاہد آفریدی نے آپ کو لاہور قلندرز کی کپتانی لینے سے منع کیا تھا؟' جواب میں شاہین نے بتایا کہ ' انہوں نے اسی لیے منع کیا تھا کہ کہیں میری بولنگ خراب نہ ہو کیونکہ چھوٹی عمر میں کپتانی کا دباؤ کافی زیادہ ہوتا ہے، ظاہر ہے انہوں نے کپتانی کی ہے اور انہیں اس بات کا علم ہے '۔

پریشر کے سوال کے جواب میں شاہین نے بتایا کہ بطور کپتان جب کسی بولر کو مار پڑتی تھی تو میری کوشش ہوتی تھی کہ ماحول ہلکا پھلکا رہے، اسی لیے میں جاکر انہیں گلے لگاتا تھا، ان کی ہمت باندھتا تھا، کہتا تھا کہ جو ہوگیا سو ہوگیا اب آگے دیکھنا ہے، اس لیے بولر اور میں وہ وقت انجوائے کرتے تھے۔ کیا اب بھی قومی ٹیم میں سیاست اور گروپ بندی ہے؟ فاسٹ بولر نے کہا کہ الحمد اللہ اب ایسا کچھ نہیں ہے، ہم متحد ہوکے کھیلتے ہیں، پاکستان کے لیے کھیلنا ہے، اس وقت ٹیم میں سب کھلاڑی نوجوان ہیں، سب ایک دوسرے کو سپورٹ کرتے ہیں اور کرکٹ انجوائے کرتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہد آفریدی نے لاہور قلندرز کی کپتانی کرنے سے کیوں منع کیا تھا؟ شاہین نے بتادیامیری کوشش تھی کہ میں اپنا زیادہ فوکس بولنگ پر ہی رکھوں، لاہور قلندرز کا شکریہ جنہوں نے مجھ پر اتنا بھروسہ کیا : قومی کرکٹر ویڈیو دیکھیں:GeoNews shaheenafridi shahidafridi 'Honay Waalay Sassur'? BC what kind of caption is this for sportsmen discussing gaming issues? Captain Khan Says Geo Friends You See Sobia Usman Love Birds In Cricket World Is Happy :)
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جرمنی میں دو سال بعد نمازعید کی ادائیگی، مسلمانوں میں خوشی کی لہرفرینکفرٹ میں پاکستان جرمن سول فورم کے زیراہتمام مرکزی نمازعیدالضحٰی کا اجتماع منعقد کیا گیا جس میں پاکستانیوں سمیت مختلف ممالک کی مسلم اب اس کا بھی کریڈٹ امپورٹڈ حکومت نہ لے Masha Allah Congratulations
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نادیہ حسین کی آم کی گھٹلی سے فیشل کرنے کی ویڈیو وائرلنادیہ حسین کی آم کی گھٹلی سے فیشل کرنے کی ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu pakistankiawazary آم کی گٹھلی لے کر فیشل 🤣🤣 آ نٹی اسی وجہ سے آ پ کی شکل آم جیسے ہو گئی ہے koi sharam karo
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سکندر کی موت کے بعد مقدونیہ کے نئے حکمرانوں نے ارسطو کی کوئی مدد نہ کیتحریر: ملک اشفاق قسط: (5)  بادشاہ فلپ اور اس کے بیٹے سکندر نے ارسطو کا بہت احترام کیا اور وہ اس کے فطری علوم سے بہت متاثر ہوئے۔ جب سکندر ایشیا کو فتح
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے عمران ریاض کی چکوال میں درج مقدمے میں ضمانت منظورکرلیعمران ریاض پر ریاستی اداروں کے خلاف بیانات دینےکے مقدمات درج ہیں chutiyu now courts are good, پوچھنا چاہتا ہوں کیا ٹارزن کو 4 دن ٹکر کے لوگ ملے تھے یا نہیں ؟ بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ بننے کا انجام 😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں عید پر وارداتوں میں اضافہمویشی چوری اور شہریوں کی جان ارزاںپولیس بھتے میں مصروفکراچی: عید الضحیٰ پر ملک میں وارداتوں میں اضافہ ہوگیا   صرف کراچی میں ہی درجنوں وارداتیں ہوئیں جس میں کئی لوگ جان سے بھی گئے۔عید کی رات  مویشی کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »