چکوال میں کاشتکار نےتنہا ڈیم بنا لیا، لاگت کتنی آئی؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

منی ڈیم ایک کاشتکار نے 6 سال کی طویل جدوجہد اور محنت کے بعد مکمل کیا۔ تفصیلات: DailyJang dam

تقریباً 4 کروڑ روپے کی لاگت سے 35 ایکڑ پر بنے اس منی ڈیم کی گہرائی 15 فٹ ہے۔ جس میں بارش اور ندی نالوں سے آنے والا پانی جمع ہوتا ہے۔

کاشتکار چوہدری عرفان کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس پانی کا کوئی متبادل بندوبست نہیں تھا ہمارا علاقہ بارانی ہے زیر زمین پانی کے بہت مسائل تھے جب ہم لوگوں نے دیکھا یہاں پر پانی بھی ضائع ہو رہا ہے ہماری نسل ان زمینوں پر کام کرتے ہوئے تھک ہار گئی ہے جس پر ہم نے سوچا کیوں نہ اسی پانی کو جمع کر کے استعمال کیا جائے۔

کاشتکار کے مطابق ہم نے ٹرنل کے اندر 2×2 کی کنال نکالی ہے جس میں 18 کیو سک کا پانی دیا جا رہا ہے، بکھاری کلاں سمیت جڑواں دیہات کو بھی پانی فراہم کیا جا رہا ہے جو رقبہ بنجر اور ویران پڑا تھا آج اس میں سبزہ اور ہریالی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عاطف خان کے بیٹے کو حراست میں لے لیا گیاوفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے رہنما پی ٹی آئی عاطف خان کے بیٹے کو حراست میں لے لیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاہ محمود پی ٹی آئی کیلئےکام نہ کرنےکا معاہدہ کرکے باہر آئے ہیں: راجہ ریاضعام انتخابات فروری میں ہوں گے، الیکشن میں پی ٹی آئی ہوگی یا نہیں میں کچھ نہیں کہہ سکتا، سابق اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف پروگرام نہ ہوتا تو نہ جانے کتنی تباہی ہوتی، وزیراعظم شہباز شریفوزیراعظم نے کہا کہ ماضی بتاتا ہے کہ اچھے کام کرنے والے بے جا تنقید کا نشانہ بنے۔ تفصیلات: DailyJang ShahbazSharif PrimeMinister
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

معاشی تسلسل برقراری؟اسحاق ڈارکو ہی نگران وزیز خزانہ رکھیں!نشاندہی…      ڈاکٹر فاروق اعظم ہاشمی   نبی کریمؐ کی حیات طیبہ میں مدینہ شریف میں پہی اسلامی ریاست وجود میں آئی اس وقت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ کیس کا مکمل ریکارڈ طلباسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ کیس کا مکمل ریکارڈ طلب کر لیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

منتخب ہونے والے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کون ہیں ؟اسلام آباد : انوار الحق کاکڑ کو نگران وزیراعظم منتخب کرلیا گیا، ان کا تعلق بلوچستان عوامی پارٹی سے ہے، 2008 میں پہلی مرتبہ جنرل الیکشن میں حصہ لیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »