چکن قورمے کی غلط ترکیب شیئر کرنے پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہوگیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چکن قورمے کی غلط ترکیب شیئر کرنے پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہوگیا مزید تفصیلات: arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق آج کل نت نئی ڈیشز وجود میں آرہی ہیں، یعنی تجربات سے کھانوں کا ٹیسٹ بگاڑا جارہا ہے ، اس کی واضح مثال سوشل میڈیا پر چلنے والی ایک دلچسپ بحث ہے جس میں سرحد کے دونوں پار ناراضگی کا اظہار کیا جارہا ہے۔

ایک برطانوی فوڈ چینل نے چکن قورمہ کی ریسپی بتاتے ہوئے ویڈیو میں دکھایا کہ قورمہ کی تیاری میں موٹے کٹے پیاز اورٹماٹر ڈال دیے، ایک قطرے جتنی لہسن شامل کی، حد تو یہ ہوئی کہ باسمتی چاول وہ بھی دھوئے بغیر ڈال دیے اور صرف یہیں بس نہیں پالک اور دہی بھی ڈال دی۔ قورمہ کی غلط ترکیب شیئر کرنے پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہوگیا اور پاک بھارت سوشل میڈیا صارفین برس پڑے۔ایک صارف نے اس ترکیب کو دیوانی ہانڈی قرار دیا جبکہ ایک صارف نے لکھا کہ ’’صدیوں ہم پر حکمرانی کی اور اب اسے چکن قورمہ کہہ رہے ہیں ؟ برائے مہربانی غلط معلومات نہ پھیلائیں‘‘۔

ایک صارف نے تو اس ریسپی کو ’بیرونی سازش‘ اور دوسرے نے قورمے کی توہین قرار دیا اور صارف نے تو کہہ دیا کہ اپنی ماں کو ترکیب دکھائی تو انہیں دل کا دورہ پڑسکتا ہے کہا جاتا ہے کہ قورمے کی بنیاد مغل باورچیوں نے فارس کے کھانوں سے متاثر ہو کر رکھی تھی لیکن متعلقہ فوڈ ویب سائٹ نے کس سے متاثر ہو کر یہ ریسیپی بنائی ہے، جو سمجھ سے بالاتر ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Aapko chicken korma ki Fikar hai yahan to Puri Hukumat hi galat hai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لڑکیوں کی ڈانس ویڈیوز وائرل کرکے ہم خود اپنے معاشرے کو زہریلا کر رہے ہیں رابی پیرزادہکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)  پاکستانی سابقہ گلوکارہ رابی پیرزادہ نے  لڑکیوں کی ڈانس ویڈیوز کو وائرل کرنے اور مردوں کے عورتوں کی نقل کرنے پر ردعمل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شامی شہر سویدا میں معاشی بحران کیخلاف احتجاج، مشتعل مظاہرین کا گورنر آفس پر دھاوامظاہرین نے گورنر آفس کی عمارت پر لگی صدر بشار الاسد کی تصویر بھی پھاڑ دی، سکیورٹی فورسز کی جانب سے مظاہرین پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور چار زخمی ہوگئے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کا قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ، ن لیگ پریشاناسلام آباد : مسلم لیگ ن نے عمران خان کی پیشکش پر کشمکش کا شکار ہے ، اتحادی جماعتوں نے اسمبلی تحلیل کرنے کی تجویز ماننے سے انکار کردیا ہے۔ 😂👍 🐖🇬🇧💵🐀🇬🇧🐖🐖💵 اے آر وائی نیوز اور بول نیوز پر ن لیگ پریشان نظر اتی ہے۔ جیو نوز اور سماء پر پی ٹی ائی پریشان ہے۔ دنیا نیوز اور گورمے نیوز پر دونوں پریشان دکھائے جا رہے ہیں یہ ملک نہیں حلوہ ہے۔ ملک ایک اور خبریں ایک سو ایک۔ واہ رے میرے پاکستان تیری قسمت۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انڈیا: دوجڑواں بہنوں کی ایک ہی شخص سے شادی، مقدمہ درج - BBC News اردوانڈیا کی ریاست مہارشٹرا میں پولیس نےدو جڑواں بہنوں کی ایک ہی شخص سے شادی کرنے پر مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ یااللہ کیا قسمت ہے 🙏 ایس تے مقدمہ ہونا چائی دا تے تسی خبر کر رئے چولو Allah ka shukar hy hum Muslim hein. Islam mein dono behno se aik waqt mein nikah nai ker saktay.(AL QURAAN)
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

برطانیہ میں چکن قورمے کی توہین پر پاکستان اور بھارت ایک پیج پر آگئے، معاملہ کیا ہے؟پاکستان اور بھارت کے کچھ کھانے یکساں طور پر پسند کیے جاتے ہیں جن میں چکن قورمہ بھی شامل ہے۔ شاید اسی لیے برطانیہ میں قورمے کی توہین نے پورے برِصغیر میں آگ لگا دی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »