چکن کارن کے بعد ہاٹ اینڈ سار سوپ بنائیں - Food - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صرف ایک غلطی ساری محنت پر پانی پھیر دیتی ہے اسی وجہ سے بازار جیسا زائقہ بھی نہیں بن پاتا Soup Weather Winters Food DawnNews

سوپ کو سردیوں کی سوغات مانا جاتا ہے کیوں کہ سردیوں کا موسم آتے ہی ہر باورچی خانے میں کچھ بنے نہ بنے سوپ ضرور بنتا ہے۔لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ٹھیلے سے زیادہ مزیدار سوپ آپ اپنے گھر میں تیار کرسکتے ہیں۔

بس یہاں دی گئی آسان سی ترکیب کو آزمائیں اور اپنے گھر میں مزیدار ہاٹ اینڈ سار سوپ تیار کریں اور گھر والوں کا دل جیت لیں۔اجزاء:چکن - 250 گرام بون لیس کٹی ہوئینمک - حسب ذائقہکارن فلور - 4 کھانے کے چمچانڈے کی سفیدی - 3 عددبعد میں لہسن پیسٹ ڈان کر دو منٹ کے لیے پکائیں، اب اس میں چکن شامل کریں اور تب تک پکائیں جب تک اس کا رنگ تبدیل نہ ہوجائے۔پھر اس میں سویا ساس اور سرکا ملا کر 8 سے 10 منٹ تک پکائیں۔

آخر میں کارن فلور میں تھوڑا سا پانی ملائیں اور سوپ میں شامل کریں، لیکن ساتھ ساتھ اسے مکس بھی کرتے رہیں۔آخر میں انڈے کی سفیدی مسلسل چمچا چلانے کے ساتھ شامل کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انو ملک جنسی ہراسانی کے الزامات کے بعد انڈین آئڈل سے الگ - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

انو ملک جنسی ہراسانی کے الزامات کے بعد انڈین آئڈل سے الگ - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

شدت پسندی کا سد باب عالمی ذمہ داری ہے،فواد چوہدری کی ناروے میں پیش آئے واقعے کی شدید مذمتشدت پسندی کا سد باب عالمی ذمہ داری ہے،فواد چوہدری کی ناروے میں پیش آئے واقعے کی شدید مذمت FawadChaudhry Extremism StronglyCondemns Incident Norway pid_gov MoIB_Official fawadchaudhry
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پانی ہونے کے باوجود کراچی کے شہری بوند بوند کو ترس گئےواٹر اینڈ سیوریج بورڈ کی نا اہلی کے باعث کراچی کے شہری پینے کے پانی کی بوند بوند کو ترس گئے ہیں۔ کیونکہ پانی واٹر بورڈ مافیا بھیجتی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پانی ہونے کے باوجود کراچی کے شہری بوند بوند کو ترس گئےکراچی: واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کی نا اہلی کے باعث کراچی کے شہری پینے کے پانی کی بوند بوند
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شادی کے ڈیڑھ سال بعد بھی میگھن مارکل برطانوی شہریت سے محروم کیوں؟ - Amazing - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »