چکن کی قیمت میں حیران کن اضافہ

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری، چکن کی سرکاری قیمت 400 روپے سے بھی بڑھ گئی۔

لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت کو پر لگ گئے، قیمت میں مزید 14روپے اضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد چکن کی سرکاری قیمت 407 روپے کلو ہو گئی جبکہ زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 273 اور پرچون ریٹ 281 روپے کلو مقرر کیا گیا ہے۔

دوسری جانب فارمی انڈوں کی سرکاری قیمت 132 روپے درجن برقرار رکھی گئی ہے، انڈوں کی پیٹی 3840 روپے کی ہو گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقوام متحدہ کی پشاور میں دہشتگردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

راولپنڈی: اسٹیڈیم میں شین وارن کی یاد میں میڈیا باکس میں تقریبراولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلوں سے وابستہ ملکی اور غیر ملکی صحافیوں نے شین وارن کو خراج عقیدت پیش کیا۔ تفصیلات جانیے: ShaneWarne
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہفتے کے آخری روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کا اضافہسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے ساتھ ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 29 ہزار 400 روپے ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رمضان المبارک میں دودھ کی فی لیٹر قیمت 200 روپے سے تجاوز کرنے کا خطرہلاہور (ویب ڈیسک) ڈیری اینڈ کیٹل ایسوسی ایشن آف پاکستان نے حکومت کو خبر دارکیا ہے کہ اگر اجناس کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو مستحکم اور چارہ کی ایکسپورٹ پر پابندی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لندن میں زیرِعلاج جہانگیر ترین کی صحت میں بہتری، اسپتال سے گھرمنتقلجہانگیر ترین کچھ دن آرام کے بعد جلد اپنے گروپ کے ارکان سے کانفرنس کال پربات کریں گے، ذرائع Kitne jhanger taren hn
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گلگت میں کورونا کیسز کی شرح میں پھر اضافہگلگت میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح میں پھر اضافہ ہوا ہے جو بڑھ کر 21 اعشاریہ 05 فیصد ہو گئی یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »