چڑیا گھر لاہور میں درخت گرنے سے بیوی جاں بحق، شوہر زخمی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خاتون ثوبیہ اپنے شوہر اور بچوں کے ہمراہ سیر و تفریح کے لیے چڑیا گھر آئی تھی

پولیس نے بتایا کہ ۔ یہ گھرانہ بندرہاؤس کے قریب ایک درخت کے نیچے بیٹھا تھا کہ اچانک درخت گرنے سے ثوبیہ کے سر پر شدید چوٹیں آئیں۔

25 سالہ خاتون کو تشویشناک حالت میں گنگا رام ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی گئی لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی۔ خاتون کے شوہر صدام کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں اسے طبی امداد فراہم کی جارہی ہے، اور اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔ پولیس نے ثوبیہ کی لاش قبضے میں لیکر قانونی چارہ جوئی شروع کر دی ہے۔ اس فیملی کا تعلق آزادکشمیرسے بتایا جاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بے گھر پاکستانی شخص کے سوئس بینک کے دو اکائونٹس میں چار ارب روپےاسلام آباد محمد جاوید نامی ایک بے گھر پاکستانی کے...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمر اکمل کے گھر ننھے مہمان کی آمد کرکٹر نے تصویر سوشل میڈیا پر شیئرکردیلاہور(آئی این پی)پاکستان کے معروف کرکٹر عمر اکمل کے ہاں تیسرے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔پاکستان کے معروف کرکٹر عمر اکمل کے ہاں بیٹا پیدا ہوا ہے جبکہ اس موقع پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران صاحب آپ ملک تباہ کرنے آئے تھے جو کردیا اب گھر جائیں : شہباز شریف07:58 PM, 13 Mar, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان کے خطاب کو اعتراف
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شاہین کی درخواست پر قلندرز کا زمان خان کیلئے گھر بنانے کا اعلانشاہین نے کہا تھا کہ زمان کے پاس پکا مکان نہیں ہے: سی او او لاہور قلندرز ویڈیو دیکھیں:GeoNews LahoreQalandars ShaheenShahAfridi ZamanKhan مریم صفدر کا بھی لندن کیا پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں تھا rafiq_kashif 👍
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شاہین شاہ آفریدی نے لاہور قلندرز کی انتظامیہ سے فاسٹ باولر زمان خان کیلئے نیا گھر بنوانے کی درخواست کی تو کیا ہوا؟لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور قلندرز کی انتظامیہ نے کپتان شاہین شاہ آفریدی کی درخواست پر ٹیم کے فاسٹ باولر زمان خان کیلئے آزاد کشمیر میں نیا گھر تعمیر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا: نقاب پوش شخص کی 2 مختلف شہروں میں بے گھر افراد پر فائرنگ، 2 افراد ہلاکواشنگٹن ڈی سی کی پولیس ملزم کی گرفتاری میں مدد کرنے والے کیلئے 25 ہزار امریکی ڈالرز انعام کی پیشکش کر رہی ہے جبکہ نیویارک پولیس کی جانب سے 10 ہزار ڈالرز انعام رکھا گیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »