چڑیا گھر میں اصلی پانڈا نہیں، انتظامیہ نے کتوں پر پانڈوں جیسا رنگ کردیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 6 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 35%
  • Publisher: 53%

China خبریں

Dogs,Paint,Panda

تائی زو چڑیا گھر انتظامیہ نے چاؤ چاؤ نسل کے 2 کتوں کو پانڈا بنا کر چڑیا گھر کے انکلوژر میں عوام کی توجہ حاصل کرنے کیلئے رکھا جو تنقید کی وجہ بن گیا۔

چین کے صوبے جیانگسو میں قائم تائی زو چڑیا گھر انتظامیہ کی کتوں کو رنگ کرکے پانڈا بنانے کی کوشش ناکام ثابت ہوئی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق چاؤ چاؤ کتے بڑے بالوں والے ہوتے ہیں جن کی وجہ سے وہ بھالو جیسے دکھتے ہیں، ان کا تعلق چین کے شمالی علاقہ جات سے ہے۔چڑیا گھر انتظامیہ نے ایسا اپنے سیاحت کو فروغ دینے اور ان کی توجہ حاصل کرنے کیلئے کیا، جہاں انتظامیہ نے 2 چاؤ چاؤ کتوں کے بالوں کو کاٹ کر اور انہیں کالا اور سفید رنگ کر پانڈا جیسا بنانے کی کوشش کی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انتظامیہ کی جانب سے 'ڈاگ پانڈا' کے نام سے اشتہار بھی لگایا گیا اور بتایا کہ چڑیا گھر میں اصلی پانڈا نہ ہونے کے سبب انہوں نے کتوں کو رنگ کر کے پانڈا جیسا دکھانے...

انتظامیہ کی یہ کوشش سیاحوں کو ایک آنکھ نہ بھائی اوربہت سے لوگوں نے جانوروں پر ظلم اور دھوکہ دہی کے لیے چڑیا گھر کے حکام کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ جس پر انتظامیہ کی جانب سے مؤقف اپنایا گیا کہ یہ ایک تفریح کے طور پر کیا گیا ہے اور جانوروں پر کیا جانے والا رنگ قدرتی اجزا سے تیار کیا گیا ہے جو دونوں کتوں کی صحت کیلئے کسی قسم کا خطرہ نہیں بن سکتا۔

Dogs Paint Panda Zoo

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مدھو بالا ہتھنی کی تنہائی دور کرنے کے انتظامات مکملکراچی چڑیا گھر میں تنہا رہ جانے والی ہتھنی مدھو بالا کی تنہائی دور کرنے کے لیے انتظامیہ نے اس کی منتقلی کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دریائی گھوڑا کون ہے؟ چڑیا گھر انتظامیہ 7 سال تک بے خبر رہیٹوکیو : چڑیا گھر میں موجود ایک مادہ دریائی گھوڑے نے سات سال تک کسی کو کانوں کان خبر نہ ہونے دی کہ وہ نر نہیں مادہ ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فائرنگ کے واقعے کے بعد سلمان خان نے کسے گھر آنے سے روک دیا؟بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان نے گھر پر ہونے والی فائرنگ کے واقعے کے بعد دوستوں اور اداکاروں کو گھر آنے سے منع کردیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیاریاست اترپردیش کے شہر آگرہ میں شوہر نے مبینہ طور پر بیوی کو چاقو مار کر ہلاک کردیا اور بعد میں خود کو پولیس کے حوالے کردیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وہ منفرد اے آئی کیمرا جو تصاویر کو شاعری میں تبدیل کر دیتا ہےپہلی نظر میں تو یہ کیمرا دیگر ڈیجیٹل کیمروں جیسا ہی نظر آتا ہے مگر باریک بینی سے دیکھنے پر اندازہ ہوتا ہے کہ یہ کوئی عام کیمرا نہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یہ خود کشی نہیں قتل ہے: سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم انوج کے اہل خانہ کا الزامبالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنے والے ملزم کے اہلخانہ نے الزام لگایا ہے کہ انوج نے خودکشی نہیں کی اسے قتل کیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »